باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ اے این پی رہنماء عبدالغنی خان جاں بحق
فائرنگ سے بیٹا اور ڈرائیور بھی زخمی ہوگئے، ملزمان کی گرفتاری کیلئے قانونی کاروائی شروع کردی، پولیس
ثنااللہ ناگرہ پیر 21 جون 2021 19:18
(جاری ہے)
اندراج مقدمہ کیلئے زخمیوں کے بیان بھی قلمبند کیے جائیں گے۔ مزید برآں ڈیرہ اللہ یار میں بھی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں بھانجوں نے فائرنگ کرکے ماموں کو قتل کردیا ہے۔
جمالی بائی پاس پر گزشتہ روز دیرینہ دشمنی کی بنا پر ملزمان نے فائرنگ کرکے نوجوان امام بخش چاچڑ کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے اطلاع ملنے پر مقامی پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر لاش اپنی تحویل میں لیکر اسپتال پہنچائی جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی مقتول کے لواحقین کا کہنا ہے ماموں بھانجے کے مابین دیرینہ دشمنی چلی آرہی تھی جسکا کچھ ماہ پہلے تصفیہ بھی ہوچکا تھا لیکن ملزمان نے ایک بار پر حملہ کرکے نوجوان کو قتل کردیا ہے۔باجوڑ ایجنسی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
باجوڑ میں پی پی رہنما اخونزادہ چٹان کی گاڑی کے قریب دھماکہ
باجوڑ میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 5 اہلکار شہید‘ 10 زخمی
باجوڑ میں جے یو آئی امیدوار کی گاڑی کے قریب بم دھماکا
ملک کا وہ حلقہ جہاں پہلی مرتبہ ایک خاتون بھی الیکشن لڑے گی
باجوڑ میں زور دار دھماکے کی اطلاعات
باجوڑ میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن‘ 4 دہشت گرد جہنم واصل‘ 1 جوان شہید
ملک کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے
باجوڑ خودکش دھماکے کی فوٹیج سامنے آگئی
فضل الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف سے باجوڑ دھماکے کی انکوائری کا مطالبہ کردیا
باجوڑ میں جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں دھماکا، مقامی امیر سمیت 40 سے زائد افراد جاں بحق
سکیورٹی فورسز کا باجوڑ میں آپریشن، دہشت گرد کمانڈر کارندوں سمیت ہلاک
پنکچر کی دکان پر 7 سالہ بچے میں پریشر کے ذریعے ہوا بھر دی گئی
باجوڑ ایجنسی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب