چشتیاں، 12 سالہ دانیال پانی کے گڑھے میں ڈوب کر جان کی بازی ہار گیا

پیر 4 اکتوبر 2021 14:04

چشتیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اکتوبر2021ء) نواحی بستی اسلام پورہ چکنمبر 44/ فتح میں 10 فٹ گہرے  پانی کے  گڑھےمیں رات کی تاریکی میں 12 سالہ دانیال ڈوب  کر جان  کی بازی ہار گیا ۔

(جاری ہے)

ریسکیو ٹیم نے بے ہوشی کی حالت میں بچے کو پانی سے نکالا مگرکافی کوشش کے باوجود دانیال جانبر نہ  ہوسکا۔ریسکیو ٹیم نے بچے کی نعش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا  ہے ۔پولیس نے ضرروری کارروائی شروع کردی  ہے۔

متعلقہ عنوان :

چشتیاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں