حاجی میراحمد علی خان سنجرانی کی والدہ کی وفات پر مختلف شخصیات کااظہارتعزیت

ہفتہ 28 جنوری 2023 23:03

دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جنوری2023ء) سنجرانی ہاوس کلی سردار محمد ہاشم خان سنجرانی میں حاجی میر ااحمد علی خان سنجرانی، میر نور علی خان سنجرانی،کی والدہ ماجدہ سردار داود خان سنجرانی اور جمیعت علما اسلام کے مرکزی رہنما سردار نجیب سنجرانی کی پھوپھی، قبائلی شخصیت حاجی علی خان سنجرانی کی ساس اور بلوچستان عوامی پارٹی کے ضلعی صدر و قبائلی معتبر میر اسفندیار خان یارمحمدزئی کی نانی کی وفات پر خان پینل کے سربراہ خان محمد ابراہیم خان سنجرانی، بلوچستان عوامی پارٹی کے ڈویژنل آرگنائزر و کوآرڈینیٹر ٹو وزیر آعلی بلوچستان میر اعجاز خان سنجرانی، چیف آف چاغی سردار حاکم علی سنجرانی ، سابق ایم این اے سردار عاطف سنجرانی ، سردار شاہ محمود خان سنجرانی، ایم پی اے واشک حاجی زابد ریکی، سردار غیاث درانی ،حاجی عبدالغنی درانی ،مولوی سید ہاشم آغا ، ڈپٹی کمشنر چاغی حسین جان بلوچ، ڈی پی او چاغی محمد انور بادینی ، اسسٹنٹ کمشنر دالبندین عبدالباسط بزدار، ڈی ایچ او چاغی کہور خان ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایگریکلچر چاغی تاج محمد ،پی پی ایچ آئی کے ڈی ایس ایم عبدالوہاب، رسالدار نور آحمد سنجرانء، سابق یو سی چئرمین آمری جمیل آحمد سنجرانی،سرحدار شبیر آحمد سنجرانی، فیصل خان نوتیزئی، حافظ اسماعیل گورگیج ،عبدالشکور سنجرانی،حاجی فقیر محمد سنجرانی،ماسٹر صابر یارمحمدزئی،خیام جمالدینی، حاجی موسی خان نوتیزئی، محمد حنیف نوتیزئی، رحمت اللہ نوتیزئی، مولاداد خان بڑیچ، ملک حاجی خدابخش سیاپاد،خان پینل کے متوقع نوکنڈی یو سی چئیرمین عبدالودود خان سنجرانی، چئیرمین تاج کبدانی،حاجی امان اللہ کبدانی،میر مدد خان بڑیچ،حاجی عبدالصمد بڑیچ، ملک نور بخش بڑیچ ،زائد جان جمالدینی، حاجی صاحب خان محمد حسنی ، حبیب دہانی، گل جان صابر یوسفزئی، ذوالفقار سنجرانی، ماسٹر رضا علی قادری، بلوچستان عوامی پارٹی کے ضلعی جنرل سیکریٹری صدرالدین عینی، خان پیبنل کے نو منتخب کونسلر ادریس ریکی، حاجی عبدالروف ریکی ،حاجی عبدالباقی ریکی،حبیب ریکی،شاہ فاروق محمد حسنی، سردار نعیم خان سنجرانی ، شائد خان سنجرانی، سردار شوکت ایجباڑی،غلام جیلانی ساسولی،خان عالم سنجرانی،ایڈوکیٹ سیف اللہ خان سنجرانی،راجئے ،گوالشتاپ ،روتک سے محمد یعقوب یارمحمدزئی، حاجی محمد شریف یارمحمدزئی، دفعدار ستار یارمحمدزئی،ملک لقمان یارمحمدزئی، عجب گل یارمحمدزئی، شہباز خان یارمحمدزئی، مصدق یارمحمدزئی ،پدگ سے چئیرمین خدانظر محمد حسنی، حبیب ساسولی ،استاد غلام رسول ساسولی، ٹکری نور محمد ساسولی، کیپٹن کریم ،حاجی میر افضل خان سنجرانی، حاجی محبوب علی سنجرانی، میر شکیل آحمد سنجرانی، ڈاکٹر سعید جمالدینی،مجیب الرحمان سنجرانی،غلام جیلانی محمد زئی، چاغی سے امیر خان سنجرانی،یارمحمد خان سنجرانی، حاجی عبدالغیاث سنجرانی، حاجی عصمت اللہ آنشینی،نوشکی سے حاجی نعیم بادینی، بی اینڈ آر ایس ڈی صغیر آحمد ،بابو حسن، واشک کے قبائلی رہنما حا جی آحمد جان عالیزئی،سمیت ضلع بھر کے سیاسی و قبائلی شخصیات و مختلف مکتبہ فکر کے لوگ اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کر رہے ہیں فاتحہ خوانی سنجرانی ہاوس کلی سردار محمد ہاشم خان میں جاری ہے۔

دالبندین‎ میں شائع ہونے والی مزید خبریں