سابق وزیرِ داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ شہید کی تیسری برسی کل عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی

بدھ 15 اگست 2018 13:34

سابق وزیرِ داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ شہید کی تیسری برسی کل عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی
ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اگست2018ء) سابق وزیرِ داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ شہید کی تیسری برسی آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی ، سولہ اگست 2015 کو شادی خان میں خودکش حملے میں شجاع خانزادہ ، ڈی ایس پی سرکل حضرو شوکت شاہ گیلانی سمیت 22 افراد شہید ہوگے تھے،شجاع خانزادہ کی آج دوسری برسی پورے چھچھ میں عقیدت و احترام سے منائی جائے جا رہی ، کئی مقام پر ختم قرآن کا اہتمام کیا گیا ہے،۔

متعلقہ عنوان :

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں