تحریک پاکستان کے عظیم کارکن چوہدری رحمت علی کی 68ویں برسی کل منائی جائیگی

جمعہ 1 فروری 2019 12:32

تحریک پاکستان کے عظیم کارکن چوہدری رحمت علی کی 68ویں برسی کل منائی جائیگی
ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 فروری2019ء) تحریک پاکستان کے عظیم کارکن چوہدری رحمت علی کی 68ویں برسی کل منائی جائیگی اس مناسبت سے ملک بھرمیں سمینارز اور تقریبات کا انعقاد کاجائیگا اور ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیاجائیگا چوہدری رحمت علی 16نومبر1985ء کو انڈیا میں پیدا ہوئے اور 3فروری 1951ء کو لندن میں انتقال کرگئے تھے

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں