ڈسکہ ،غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا

جمعرات 2 اگست 2018 15:00

ْڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 اگست2018ء) ڈسکہ میں غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا تھانہ ستراہ کے علاقہ میانوالی بنگلہ کے قیصرمحمود کو شبہ تھاکہ اس کی بہن شازیہ کے کسی کیساتھ ناجائز تعلقات ہیں اس نے کافی دفعہ اپنی بہن شازیہ کو منع کیامگر وہ باز نہ آئی گزشتہ روز قیصر محمود نے اپنی بہن شازیہ کا گلہ دباکرقتل کردیا اور موقع سے فرارہوگیا تاحال پولیس مصروف تفتیش ہی

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں