لوڈر رکشہ کا ٹائر پھٹنے سے ڈرائیور گر کر جاں بحق ہو گیا

جمعرات 6 دسمبر 2018 00:42

ڈسکہ۔5 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2018ء) لوڈر رکشہ کا ٹائر پھٹنے سے ڈرائیور گر کر جاں بحق ہو گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق موضع پتوکی کا محمدنواز جوکہ اپنے اہلخانہ کاپیٹ پالنے کیلئے لوڈر رکشہ چلاتاتھاگزشتہ روز وہ لوڈر رکشہ میں سامان لیکر جارہاتھاکہ موضع مالومہے قریب اس کے رکشہ کا ٹائر پھٹ گیا اور وہ نیچے گر گیا جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا ۔

متعلقہ عنوان :

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں