سجاول، کارکی ٹکرسے متعدد افراد زخمی ہوگئے

بدھ 21 جون 2017 19:46

سجاول (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جون2017ء) سجاول میں کارکی ٹکرسے متعدد افراد زخمی ہوگئے ، گذشتہ رات سجاول کے مین بازار میں ماموں لاڈو چوک کے قریب کلٹس کار ڈرائیورکے کنٹرول سے نکل کر فٹ پاتھ پر چڑھ گئی کر دکان میں جاگھسی ،جبکہ کارکی ٹکرسے متعدد افراد زخمی ہوگئے جبکہ عبدالرزاق کھٹی کو سخت چوٹیں آنے کی وجہ سے علاج کے لئے کراچی روانہ کردیاگیاہے ،

متعلقہ عنوان :

ڈونگہ بونگہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں