تبدیل اور ریٹائر ہونے والے افسران کے اہل خانہ سرکاری رہائش رہائش گاہیں خالی کروانے کے لئے اے سی سٹی کو خصوصی ٹاسک مل گیا

پیر 18 مارچ 2019 19:31

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مارچ2019ء) تبدیل اور ریٹائر ہونے والے افسران کے اہل خانہ سرکاری رہائش رہائش گاہیں خالی کروانے کے لئے اے سی سٹی کو خصوصی ٹاسک مل گیا۔

(جاری ہے)

آن لائن کے مطابق فیصل آباد میں ذمہ داریاں انجام دینے والے عدلیہ اور انتظامیہ کے بعض افراد تبدیل یا ریٹائر ہونے کے باوجود سرکاری رہائش گاہوں میں موجود ہیں جس کے باعث فیصل آباد میں تعینات ہونے والے نئے لوگوں کو مشکلات درپیش ہیں جس کے پیش نظر اے سی سٹی فیصل آباد کو خصوصی ٹاسک سونپا گیا ہے کہ وہ تبدیل اور ریٹائر ہونے والے افسران سے سرکاری رہائش گاہیں خالی کروائیں تاکہ نئے آنے والے لوگوں اور ان کے اہل خانہ کو رہائشی مشکلات سے بچایا جاسکی

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں