فیصل آباد میں نیشنل ویمنزکرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز
بدھ 17 اپریل 2024 15:53
(جاری ہے)
30 لیگ میچوں کے بعد دو سرفہرست ٹیمیں 11 مئی کو فائنل میں مدمقابل ہونگی جس میں جیتنے والی ٹیم سلور ٹرافی اور دس لاکھ روپے کی حقدار ہوگی نیز رنرز اپ ٹیم کو پانچ لاکھ روپے ملیں گے۔
مذکورہ ٹورنامنٹ میں عمیمہ سہیل کراچی ریجن کی کپتانی، لاہور کی قیادت کائنات حفیظ، صائمہ ملک کوئٹہ کی کپتانی،ملتان کی کپتان ہمنہ بلال،گل رخ پشاور اور ماہنور آفتاب راولپنڈی ٹیم کی قیادت کریں گی۔بدھ کے روز میچز میں کوئٹہ بمقابلہ راولپنڈی جواد کرکٹ کلب گراؤنڈ فیصل آباد میں، کراچی بمقابلہ ملتان اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں، پشاور بمقابلہ لاہور بوہڑنوالی کرکٹ گراؤنڈ فیصل آباد میں مدمقابل ہوں گے۔علاوہ ازیں جمعہ کے میچز میں کوئٹہ بمقابلہ پشاور اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں، لاہور بمقابلہ کراچی جواد کلب کرکٹ گراؤنڈ فیصل آباد میں، راولپنڈی بمقابلہ ملتان بوہڑنوالی کرکٹ گراؤنڈ فیصل آباد میں آمنے سامنے ہوں گی۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایف ڈی اے کی تجاوزات کے خلاف کارروائی،20 دکانداروں کے خلاف چالان جاری
فیصل آباد میں مختلف واقعات اورحادثات میں 2 افراد قتل اور 3 افراد جاں بحق
ویٹرنری ماہرین مویشیوں کی صحت کےلئے علاج معالجہ کی بہترین سہولیات فراہم کر رہے ہیں، ڈائریکٹر لائیو ..
محتسب پنجاب کے احکامات پر 42سائلین کو زیر التواواجبات ادا کر دیئے گئے
فیصل آباد، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
کمشنر فیصل آباد کاروٹی زائد نرخوں پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم
فیصل آباد میں انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی
جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے طلباء کا ملتان گیریژن کا دورہ، یاد گار شہداء پر حاضری
کاشتکاروں کو لہسن کی فصل کی برداشت فوری شروع کرنے کی ہدایت
ڈینگی لارواکی افزائش کی روک تھام کیلئے مائیکرو پلان پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے،محمد آصف ..
جامعہ زرعیہ فیصل آباد تربیت یافتہ افرادی قوت، تحقیق اور آؤٹ ریچ پروگراموں کی صورت میں قوم کی خدمت کے ..
محکمہ زراعت کی دھان کے کاشتکاروں کوشیڈول کے مطابق منظور شدہ اقسام کی کاشت کی سفارش
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا