ریٹائرڈ پولیس کانسٹیبل کے اکاؤنٹ میں 55 کروڑ 53 لاکھ روپے کی رقم منتقل کر دی گئی، پولیس کانسٹیبل خود بھی حیران
بینک سے رابطہ کرنے پر انہوں نے کہا کہ یہ ہائی پروفائل معاملہ ہے، خاموش رہو اور پھر رقم واپس نکال لی: پولیس کانسٹیبل ارشد محمود
عثمان خادم کمبوہ جمعرات 19 ستمبر 2019 21:56
(جاری ہے)
اس نے فوراََ متعلقہ بینک سے رابطہ کیا تو بینک کی جانب سے اسے کہا گیا کہ یہ ایک ہائی پروفائل معاملہ ہے اس لیے آپ خاموش رہیں۔
ارشد محمود نے بتایا کہ اس کے بعد یہ رقم ان کے اکاؤنٹ سے واپس نکال لی گئی۔ انہوں نے بتایا ہے کہ انہیں بینک کی جانب سے اس معاملے کی تفصیلات نہیں بتائی جا رہی کہ آخر ہوا کیا تھا۔ پولیس اہلکار پریشان بھی ہین کہ اتنے سارے پیسوں کے ان کے اکاؤنت میں آنے اور پھر واپس نکالے جانے کی وجہ سے انہیں کسی ادارے نیب یا ایف بی آر کی جانب سے کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑ جائے۔ واضح رہے کہ اس وقت ملک میں جعلی اکاؤنٹس کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے اور ہزاروں جعلی اکاؤنٹس سامنے آئے ہیں جن کے ذریعے کالے دھن کو ملک سے باہر بھیجا جاتا رہا ہے اور منی لانڈرنگ کی جاتی رہی ہے۔فاروق آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تیز رفتار کار بے قابو ہوکر موٹروے سے نہر میں جا گری ،3افراد جاں بحق ،2زخمی
فاروق آباد،تیزرفتار موٹر سائیکل فٹ پاتھ سے سے ٹکرانے سے 35سالہ شخص جاں بحق
ْفاروق آباد،گھریلو حالات سے دلبرداشتہ 23 سالہ نوجوان نے نہر میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی
فاروق آباد ، نہرسے 45 سالہ شخص کی لاش برآمد
فاروق آباد ،دو موٹر سائیکلوں میں تصادم میں ایک شخص جاں بحق ، تین زخمی
دو مختلف واقعات میں دونوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گئے
فاروق آباد،مویشیوں کیلئے چارہ کاٹتے ہوئے کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق
قیدیوں،ٹرانس جینڈر اور مخصوص معذوری کے حامل افراد کو اوپن یونیورسٹی مفت تعلیم کی سہولت مہیا کرتی ہے‘ ..
فاروق آباد،نہر سے خاتون کی لاش برآمد
تیزرفتار لوڈر ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل سواروںکو کچل دیا ،2افراد جاں بحق ،ایک زخمی
ریسکیو1122شیخوپورہ کی کارکردگی جون 2023میں بھی جان و مال کے تحفظ کے لیے مثالی رہی
بلدیہ فاروق آباد کے ملازمین ،پنشنرز عیدالاضحی کے موقع پرتنخواہ اور پنشن سے محروم رہے
فاروق آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے تین چکر کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد مدار سے ابتدائی تصاویر بھیج دیں
-
بلاول بھٹو زرداری سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹرروبینہ خالد کی ملاقات
-
پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اورماحول دوست سرمایہ کاری کے فروغ میں پرعزم ہے،دسمبر تک ملکی سطح پر گرین سکوک بانڈز جاری کرنے پر کام کررہے ہیں،وزیرخزانہ محمداورنگزیب
-
ذاتی رنجش،جیٹھ نے دیگر7افراد کیساتھ مل کر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
تلورکے شکارکیلئے زمین الاٹمنٹ کاکیس
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
وزیراعظم کی تمام وزارتوں، ڈویژنز کو مینوئل فائلنگ سے ای آفس پر منتقل کرنے کی ہدایت
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی