فاروق آباد،مسجد کی چھت سے گر کر آٹھویں جماعت کا طالب علم جاں بحق

جمعہ 8 مارچ 2019 22:41

فاروق آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مارچ2019ء) مریدکے روڈ پرواقع مسجد نوری بوری کی چھت سے گر کر آٹھویں جماعت کا طالب علم جاں بحق ہو گیا ،تھانہ سٹی پولیس نے لاش کو مردہ خانے منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ آٹھویں جماعت کا طالبعلم محمد عدنان مسجد نوری بوری کی چھت سے اچانک نیچے گر گیا جسے ہسپتال لیجایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا۔

متعلقہ عنوان :

فاروق آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں