حفاظتی بندوں کی مضبوطی کا کام وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے ،وفاق نے حکومت سندھ کو آٹے میں نمک کے برابر فنڈز دیے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
اس کے باوجود ہم اپنی ذمہ داری محسوس کرتے ہوئے سندھ کے تمام حفاظتی بندوں کو مضبوط بنا رہے ہیں، قادر پور شینک بند کے دورے کے دوران گفتگو
جمعرات 14 جولائی 2016 21:54
میرپور ماتھیلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 جولائی ۔2016ء) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ حفاظتی بندوں کی مضبوطی کا کام وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے لیکن وفاق نے حکومت سندھ کو آٹے میں نمک کے برابر فنڈز دیے ہیں اس کے باوجود ہم اپنی ذمہ داری محسوس کرتے ہوئے سندھ کے تمام حفاظتی بندوں کو مضبوط بنا رہے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے قادرپور شینک بند کے دورے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر وزیر اعلیٰ کے ہمراہ صوبائی وزیر برائے آبپاشی و فنانس سید مراد علی شاہ اور صوبائی وزیر برائے صحت جام مہتاب حسین ڈہر بھی تھے۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ سال قادرپور شینک بند کی صورتحال انتہائی خراب تھی اگر پاک فوج کی مدد حاصل نہ کی جاتی تو شینک بند ٹوٹ جاتا جبکہ اس اب شینک بند کی صورتحال بہتر سے لیکن اسے مزید مضبوط بنایا جائے کیوں کہ گذشتہ پانچ سال سے قادپور شینک بند پر مسئلا ہو رہا ہے اس لیے اس کا مستقل علاج کیا جائے تاکہ مستقبل میں کسی قسم کی پریشانی کا سامنہ نہ کرنا پڑے۔(جاری ہے)
گھوٹکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گھوٹکی ، کچے کے ڈاکوئوں کے ہاتھوں اغواء 2 پولیس اہلکارسمیت 4 شہری بازیاب
گھوٹکی، ڈاکووں کے ہاتھوں اغوا ہونے والے دو اہلکاروں سمیت 4 افراد بازیاب
گھوٹکی،کچے کے ڈاکوﺅں کے ہاتھوں اغواء 2پولیس اہلکار سمیت4شہری بازیاب
گھوٹکی،موٹروے ایم فائیو کے دونوں اطراف کاشت کاری پر پابندی عائد
گھوٹکی،ڈاکوؤں کا پولیس چوکی پر حملہ، ایک اہلکار جاں بحق، 2 اغوا
گھوٹکی ،فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک ڈاکو مارا گیا ، ایک پولیس اہلکارشہید
گھوٹکی،خانپور مہر کے قریب سے لڑکی کی لاش برآمد، مقدمہ درج
اوتھل ،پو لیس کی کارروائی ،تین ڈکیت گرفتار ،چھینی گئی رقم ،موبائل فون برآمد کر لیا
ایس ایس پی گھوٹکی کی ہدایات پر، شہری سے رشوت لینے کے الزام میں سی آئی اے پولیس گھوٹکی کے چار پولیس اہلکار ..
گھوٹکی میں کچے کے ڈاکوں سے پولیس آپریشن میں بازیاب مغوی اپنے گائوں پہنچ گیا
گھوٹکی اور کشمور میں ڈاکوں کے خلاف مشترکہ آپریشن کیلئے آئی جی سندھ کو خط
گھوٹکی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
کھجو ر کے باغبانوں کو درختوں کی شاخ تراشی کی ہدائت
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ