گھوٹکی: مسلح قبائلی تصادم میں 5 افراد جاں بحق

ہفتہ 20 جنوری 2024 21:23

گھوٹکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جنوری2024ء) سندھ کے شہر گھوٹکی میں سرحد تھانہ کی حدود گنگی کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے پانچ افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ دو قبائل کے درمیان تصادم کا شاخسانہ ہے۔فائرنگ کی اطلاع ملنے پر پولیس پہنچ گئی ہیاور حالات کو قابو میں کرنے کیلئے کوششیں جاری ہیں ۔پولیس کے ساتھ ساتھ قبائلی معززین بھی علاقے میں قیام امن کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں ۔

گھوٹکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں