ً اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی الیکشن میں شاندار فتح پر گوجر خان مرکزی الیکشن آفس میں جشن

جمعہ 9 فروری 2024 21:40

ک*گوجر خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 فروری2024ء) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی الیکشن میں شاندار فتح پر گوجر خان مرکزی الیکشن آفس میں جشن کا سماں،اس موقع پر اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے گوجر خان کی عوام، رہنماؤں ورکرز، سپورٹرز کا شکریہ ادا کیا۔

(جاری ہے)

راجہ پرویز اشرف نے کہاکہ میرے حلقے کی عوام میرا قیمتی اثاثہ ہیں، اللہ تعالیٰ کے حضور سربسجود ہوں کہ اس ذات نے مجھے کامیابی سے ہمکنار کیا اور ایک بار پھر حلقے کی عوام کی خدمت کا موقع عطائ کیا ہے،اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین۔

گوجر خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں