اپراورکزئی میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق

جمعرات 23 جون 2022 23:35

ہنگو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جون2022ء) اپراورکزئی میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق ہوگیا، تفصیلات کے مطابق ڈی پی او اورکزئی نثار احمد نے بتایا کہ اپر اورکزئی ماموزئی میں مارٹر گولہ دھماکہ ہوا۔

(جاری ہے)

جس کی آواز دور دور سی گئی، مارٹر گولہ بلاسٹ میں ایک شخص جاں بحق جو کہ وہاں پر موجود تھا۔ ڈی پی او کے مطابق مارٹر گولہ گھر کے باہر کباڑ میں پڑا تھا جو بلاسٹ ہوا اچانک بلاسٹ ہوا جس سے ایک قیمتی جان ضائع ہو گئی

متعلقہ عنوان :

ہنگو میں شائع ہونے والی مزید خبریں