ہری پوریونیورسٹی میں بے ضابطگی کمیٹی کا اجلاس، جاری معاملات کے حوالہ سے اہم فیصلے کئے گئے
پیر 29 اپریل 2024 17:53
(جاری ہے)
کمیٹی کے دیگر ارکان میں ریاض محمد رجسٹرار، عمران محمد خزانچی، پروفیسر ڈاکٹر مختاج خان ڈین فیکلٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ نیومریکل سائنسز اور پروفیسر ڈاکٹر عابد فرید ڈین فیکلٹی آف فزیکل اینڈ اپلائیڈ سائنسز شامل تھے۔
میٹنگ کے دوران کمیٹی اور عہدیداروں نے اہم امور پر غور کیا جس کے نتیجہ میں یونیورسٹی کی آریشنل کارکردگی اور تعلیمی کارکردگی کو بڑھانے کیلئے سٹرٹیجیک فیصلے کئے گئے۔ پروفیسر ڈاکٹر شفیق الرحمن نے کہا کہ تمام شرکاکی مشترکہ کوششیں اہم امور پر اتفاق رائے تک پہنچنے میں اہم کردار ادا کرتی تھیں۔ انہوں نے میٹنگ کے نتائج پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے جامعہ ہری پور کے موثر طرز حکمرانی، سٹرٹیجک منصوبہ بندی اور مسلسل بہتری کے عزم کو اجاگر کیا۔ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہری پور، جوڈیشل کمپلیکس میں وکلاء کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کیلئے ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد
ہری پور،تھانہ حطار پولیس کا امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن
اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل ہری پور مقدس خان جدون کی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کے عہدے پر ترقی
ڈسٹرکٹ بوائے سکائوٹ ایسوسی ایشن ہری پور کے سینئر سکائوٹ خان افسر ریٹائرڈ ہو گئے
موٹرسائیکل چوری کرنے والے 2 رکنی گروہ گرفتار
ہری پور،تھانہ پنیاں پولیس کا ناگہانی صورتحال سے نمٹنےکے لیے موک ایکسر سائز کا انعقاد
ہری پور ٹریفک پولیس کا کالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن
ہری پور،پریزنز سٹاف ٹریننگ اکیڈمی میں ٹرینیز کو مارشل آرٹ کی ٹریننگ
ہری پور،ڈی پی او کی زیر نگرانی ڈرائیونگ لائسنسں کے حصول کے لئے ہفتہ وار ٹیسٹ کا انعقاد
ہری پور ٹریفک پولیس کا کا قانون شکنوں کیخلاف آپریشن
حطار پولیس کا فارنرز پراجیکٹس میں ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کے لیے موک ایکسرسائز کا انعقاد
تھانہ سٹی پولیس کی منشیات فروشی میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی، 2 منشیات فروش گرفتار
ہری پور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اللہ کا فضل دیکھو دو مہینے کے اندر روٹی کی قیمت 20 سے کم ہوکر 15 روپے پر آگئی ہے
-
دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کے بیوی بچوں کی 3 ماہ میں مالی معاونت کی جائے گی
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ،پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے نئے کرائے مقرر کر دیئے گئے ہیں،قراة العین
-
سپریم کورٹ نے سینیٹر فیصل واوڈا کی عدلیہ سے متعلق پریس کانفرنس پر ازخود نوٹس لے لیا
-
مولانا فضل الرحمان نے کہیں نہیں کہا کہ عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنا سیاسی نعرہ تھا
-
میں نے جج بننے کی اہلیت پر نہیں بلکہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی پریس ریلیز پر سوال پوچھا تھا
-
عمران خان کی ایک اور واضح تصویر سوشل میڈیا پر وائرل‘دنیا بھر تصویرکروڑوں کی تعداد میں شیئرہورہی ہے. تحریک انصاف کا دعوی
-
بلوچستان کی ترقی میں نوجوان نسل کو شامل کرنا چاہئے،سرفراز بگٹی
-
کراچی کے دیرینہ مسائل کے حل کیلئے آواز بلند کرنا پڑے گی،کامران ٹیسوری
-
ہمیں کہاجا رہا ہے کہ پگڑیوں کوفٹبال بنائیں گے ایسے بیانات دینے والے درحقیقت خود کو ایکسپوز کررہے ہیں.جسٹس اطہر من اللہ
-
عوامی فلاح کے منصوبے میں خرابی یا تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جاسکتی.شہبازشریف
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا مظفر گڑھ میں صحافی اشفاق احمد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب