عوامی شکایات پر ڈی پی او ہری پور کا نوٹس، بائی پاس اور دیگر سڑکوں پر کمسن بائیک رائیڈرز کے خلاف کاروائیاں

پیر 15 اپریل 2024 17:03

ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اپریل2024ء) ڈی پی او ہری پور سلیمان ظفر(PSP)نے عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے کمسن بائیک رائیڈرز اور ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف کاروائیوں کے احکامات جاری کردیے۔

(جاری ہے)

ایس ایچ او تھانہ کھلابٹ صدیق شاہ نے ہمراہ نفری پولیس کے دوران ناکہ بندی کمسن ،بلا نمبر اور ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے متعدد موٹرسائیکل تھانہ میں لاکر مذید قانونی کاروائی کے لیے بند کیے۔

متعلقہ عنوان :

ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں