ضیا الحق شہید کی برسی کے حوالے سے گزشتہ روز17اگست کو وائیٹل دسترخوان میں تین بجے قرآن خوانی کی

پیر 17 اگست 2020 14:21

ضیا الحق شہید کی برسی کے حوالے سے گزشتہ روز17اگست کو وائیٹل دسترخوان میں تین بجے قرآن خوانی کی
ہارون آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اگست2020ء) سابق ایم این اے سابق وفاقی وزیر سربراہ مسلم لیگ زیڈ اعجازلحق کے والدمحترم سابق صدر پاکستان ضیا الحق شہید کی برسی کے حوالے سے گزشتہ روز17اگست کو وائیٹل دسترخوان میں تین بجے قرآن خوانی ہوئی جس میں حاجی سعید،حاجی یاسین،سابق ایم پی اے صوبائی صدر مسلم لیگ زیڈ چوہدری غلام مرتضی،راہنما مسلم لیگ زیڈ امید وار صوبائی اسمبلی حلقہ ڈاہرنوالہ ،سابق کونسلرز، جناح پریس کلب کے عہدیداران وممبران سمیت کثیر تعداد میں مسلم لیگ زیڈ کے ووٹر ز سپوٹرز اور وائیٹل دوستوں نے شر کت کی ضیاء الحق شہید کی ملکی اور عالمی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ۔

ہارون آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں