بھارت سمیت دنیا بھر سے آئے ہزاروں سکھ یاتریوں کا حکومت کی طرف سے کئے جانے والے انتظامات پر اطمینان کا اظہار
پاکستان ایک پرامن ملک ہونے کے ساتھ مہمان نوازی میں اپنی مثال آپ ہے‘ کرتارپور راہداری منصوبہ پر عمل درآمد کرنے پر ہم وزیراعظم عمران خان کے مشکور ہیں‘ عمران خان نے دنیا بھر کے سکھ کمیونٹی کو اپنا مداح بنا لیا ہے سکھ مذہب کے روایتی تہوار بیساکھی میلہ اورخالصہ جنم دن کی 321ویں تقریب میں شرکت کرنے والے سکھ یاتریوں کی اے پی پی سے گفتگو
اتوار 14 اپریل 2019 18:55
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یورپ امریکہ اور دنیا کے ترقی یافتہ ممالک فری ٹریڈ شروع کرکے اپنی معیشت کو نمایاں طورپر مضبوط کرچکے ہیں۔اس موقع پر کینیڈا سے آئی خاتون یاتری نے رویندرکور نے کہا کہ ہم اپنی مذہبی رسومات احسن طریقے سے سر انجام دے رہے ہیں اور حکومت پاکستان کی طرف سے کیئے جانے والے انتظامات پر تہہ دل سے مشکور ہیں اور امید کرتے ہیں آنے والے وقتوں میں مزید سہولیات میں اضافہ کیا جائے گا۔
اس موقع پر بھارت کے شہر ہوشیار پور سے آئے سکھ یاتری سکھ دیو سنگھ نے کہا کہ کرتارپور راہداری منصوبہ پر عمل درآمد کرنے پر ہم وزیراعظم عمران خان کے مشکور ہیں انہوں نے جواں مردی اور دلیری سے سکھوں کے لئے عظیم کارنامہ سرانجام دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے اس فیصلے سے دنیا بھر میں سکھ کمیونٹی کو اپنا مداح بنا لیا ہے۔بھارت کے شہر چندی گڑھ سے آئے سکھ یاتری شرن جیت سنگھ نے کہا کہ ہمارے لئے حسن ابدال پنجہ صاحب میں مثالی اقدامات کئے گئے ہیں اور پاکستانی عوام ملنسار ہونے کے ساتھ بہت مہمان نواز ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہاں کے کھانے بڑے مزیدار ہیں اور میں یہاں کے کھانوں سے بھرپورلطف اندوز ہورہا ہوں ۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان اور نوجوت سنگھ سدھو کی دوستی سے سکھ برادری کی فلاح کے لئے پاکستان میں بڑے پیمانے پر کام ہوئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
حسن ابدال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حسن ابدال، جی ٹی روڈ پر برہان انٹرچینج کے قریب ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار کوٹکرمارکر کچل دیا
تعلیم میں نجی شعبے میں اشتراک وقت کی ضرورت ہے، ڈپٹی کمشنر اٹک
حسن ابدال، نجی موبائل کمپنی کے ٹاور سے کرنٹ لگنے پر محلہ شہید آباد کا نوجوان موقع پر جاں بحق
اونچی آواز میں ساؤنڈ سسٹم لگا کر عوام و الناس کے سکون میں خلل ڈالنے والے ملزمان گرفتار
حسن ابدال پولیس کا منشیات فروشوں رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤ ن
مطالعہ کے شوقین لوگ ہی نامور خطیب و مقرر قرار پائے، اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال
اسسٹنٹ کمشنر کی گراں فروشوں کیخلاف کارروائیاں، متعدد کو جرمانے
سرسید ایجوکیشنل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام دوسرا کتاب میلہ (کل)شروع ہو گا
بھارت سے آئے ہوئے2437سکھ یاتری تین خصوصی ٹرینوں کے ذریعے لاہور کے لئے روانہ ہوگئے
حکومت پاکستان سکھ یاتریوں کو سہولیات پہنچانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے ، وزیر دفاع
ویں خالصہ جنم دن اور وساکھی میلہ کی تقریبات گورو دوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال میں اختتام پذیر
حکومت پاکستان سکھ یاتریوں کو سہولیات پہنچانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے ، وفاقی وزیر دفاع ..
حسن ابدال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت