احسن اقبال نے عمران خان کو نیٹو کمانڈر کا لقب دے دیا
عمران خان بھی نیٹو کمانڈرکی طرح ہیں،نوایکشن ٹاک اونلی،تقریریں کروالیں عمل زیرو ہے،الیکشن میں دوجماعتوں میں مقابلہ ہوگا،ایک پریزینٹیشن اوردوسری پرفارم کرنا جانتی ہے،100دن کا پروگرام دیکھا توہنسی آئی،نقل کیلئے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے۔وزیرداخلہ احسن اقبال کی پریس کانفرنس
ثنااللہ ناگرہ منگل 22 مئی 2018 15:45
(جاری ہے)
2013ء میں پاکستانی قوم نے اچھا فیصلہ کیا۔الیکشن 2013ء میں مسلم لیگ ن کو وفاق اور پنجاب ،بلوچستان اور پی ٹی آئی کو خیبرپختونخواہ اور پی پی کو سندھ میں حکومت ملی۔
ہم نے 2013ء میں توانائی ، سکیورٹی اور معیشت کی بحالی کا منشور دیا۔مسلم لیگ ن نے ثابت کیا کہ وہ کارکردگی دکھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ہم نے حکومت میں آکرپانچ سالوں میں سسٹم میں 10ہزار میگاواٹ بجلی شامل کی ہے۔اسی طرح دہشتگردی کاخاتمہ کیا۔اب صورتحال سب کے سامنے ہے۔آج کاکراچی میں امن بحال ہوچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے حکومت سنبھالی توترقی کی شرح 3فیصد تھی اب پانچ سال بعد ترقی کی شرح 5 فیصد ہے۔ معیشت نے 13سالوں کے دوران سب سے تیز ترین ترقی کی ہے۔پاکستان تیسری بار ٹیک آف پوزیشن پرکھڑا ہے۔ سی پیک خطے میں گیم چینجر منصوبہ بن چکا ہے۔احسن اقبال نے کہا کہ مسئلہ 100 دن کا نہیں ہے بلکہ مسئلہ 1825 تک کا ہے۔ قوم کو دیکھنا چاہیے کہ کون سی جماعت وعدے کرتی ہے پھر ان وعدوں کو پورا بھی کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ 100دن کا پروگرام دیکھا توہنسی آئی۔نقل کیلئے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہماری سیاست میں شعبدہ بازوں کی کمی نہیں ہے۔ایک پریزینٹیشن اور دوسری پرفارم کرنا جانتی ہے۔عمران خان نیٹو کمانڈر ہے۔ نوایکشن ٹاک اونلی۔یعنی تقریریں کروالیں لیکن عمل زیرو ہے۔انہوں نے کہا کہ 2014ء میں ہم نے ورلڈ بینک سے قرضہ لینے کی اجازت دے دی تھی لیکن اب میٹروبس نہ بن سکی۔عوام کی عدالت میں تین جماعتیں موجود ہیں۔ ایک دن کراچی ، ایک دن لاہور اور ایک پشاور میں گزاریں معلوم ہوجائے گا کہ کس جماعت ڈلیو رکیا ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
9 مئی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، سیاسی اور ذاتی مفادات کی خاطر 9 مئی کو وہ حرکت کی گئی جو کبھی دشمن نے بھی ..
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کاخصوصی اجلاس شروع ہو گیا
پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن کا آغاز ہوگیا
نو مئی ملک کی تاریخ کے سیاہ ترین دنوں میں سے ایک ہے، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ
وزیراعظم نے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے پیکا ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دیدی
سانحہ 9مئ میں ملوث شر پسندوں ، سہولت کاروں اور اکسانے والوں کے لئے کوئی معافی نہیں،وزیراعظم کا ٹویٹ
حکومت جوس انڈسٹری کے مسائل حل کرنے میں کردار ادا کرے گی ،وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار کی وفد سے گفتگو
نو مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے ، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
دنیا بھر کی نظریں وزیراعظم شہباز شریف کے آئندہ دورہ چین پر جمی ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ ..
لاہور، علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے انٹرنیشنل بریفنگ ایریا میں شارٹ سرکٹ کے باعث دھواں بھر نے ..
پرنٹ میڈیا خبروں اور معلومات کا اہم ذریعہ ہے، پرنٹ میڈیا کو درپیش مسائل سے آگاہ ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات ..
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تلخیاں اتنی زیادہ ہیں نہ کوئی بات سن رہا ہے نہ کوئی بات سمجھ رہا ہے، فواد چوہدری
-
علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر آتشزدگی ،حج پرواز کو روک دیا گیا، امیگریشن سسٹم تباہ
-
وزیراعظم نے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے پیکا ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دیدی
-
گوادر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، کوارٹر میں سوئے پنجاب کے رہائشی 7 مزدور قتل
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان