آرمی چیف سے بھارتی کرکٹر نو جوت سنگھ نے مصافحہ کیا اور گلے ملے

ہفتہ 18 اگست 2018 13:36

آرمی چیف سے بھارتی کرکٹر نو جوت سنگھ نے مصافحہ کیا اور گلے ملے
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2018ء) وزیر اعظم عمران خان کی حلف بر داری تقریب میں شرکت کیلئے پاکستان آنے والے بھارتی کرکٹر نو جوت سنگھ سدھونے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید سے مصافحہ کیا اور گلے ملے ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو ایوان میں صدر میں نو منتخب وزیر اعظم کی حلف برداری تقریب ہوئی تقریب سے قبل آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے ایک دوسرے سے مصافحہ کیا اور گلے بھی ملے۔سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو عمران خان کی حلف برداری کی تقریب میں خصوصی طور پر بھارت سے پاکستان تشریف لائے ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں