ایون فیلڈ پراپرٹیزپاکستان کی ملکیت،واپس لائیں گے،فواد چودھری
منی لانڈرنگ کا پیسا واپس لانےکیلئے ٹاسک فورس بنادی، پراپرٹیز کوواپس لانے کیلئے برطانیہ سے رابطہ کریں گے، حسن، حسین نواز اوراسحاق ڈارکوواپس لائیں گے،وفاقی کابینہ کا اجلاس
ثنااللہ ناگرہ پیر 20 اگست 2018 16:24
(جاری ہے)
تمام سیکرٹریوں اور سفیروں کوبھی بیرون ملک دوروں کومحدود کرنے کا حکم دیا ہے۔
خود بھی تین مہینے تک غیرملکی دورے پرنہیں جائیں گے۔ وزیراعظم نے کہا کہ سرکاری خرچے پرکوئی بھی باہر نہیں جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کے اجلاس میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ فواد چودھری نے کہا کہ احتساب کا عمل ہم نے خود سے شروع کیا، ہمارا کرپشن کیخلاف عزم کسی شک سے بالا ہے۔ تمام اثاثے عوام کے سامنے رکھیں گے۔انہوں نے کہا کہ حسن ،حسین نواز اور اسحاق ڈار قومی مجرم ہیں ۔ان کوواپس لایا جائیں گے۔ تاکہ سب قانون کے سامنے پیش ہوں اور مقدمات کا سامنا کریں۔ جبکہ نوازشریف ،مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دے دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایون فیلڈ پراپرٹیز پاکستان کی ملکیت ہے ان پراپرٹیز کوواپس لانے کیلئے برطانوی عدالت سے رجوع کریں گے۔ مہنگی گاڑیاں نیلام کردیں گے۔ جن میں 88 گاڑیاں نیلام کر دی جائیں گی۔ وزیراعظم ہاؤس کے اخراجات کم کریں گے لیکن ملازمین کونوکری سے فارغ نہیں کیا جائے گا۔سرکاری اور تاریخی عمارتوں کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی بنا دی ہے۔ ان میں ڈی سی اور کمشنرز کی رہائشیں بھی شامل ہیں۔ سرکاری خرچ پرکسی وزیر کا بیرون ملک علاج نہیں ہوگا۔ وفاقی وزیراطلاعات نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی دوصوبوں میں اپنی حکومت اور ایک صوبے میں مخلوط حکومت ہے ہم الیکشن جیتنے کیلئے اہل ہیں۔عارف علوی کوآسانی سے صدر منتخب کروا لیں گے۔ فواد چودھری نے کہا کہ شہزاد اکبرکی سربراہی میں ٹاسک فورس بنائی گئی ہے۔ تاکہ بیرون ملک غیرقانونی اثاثوں کوپاکستان واپس لایا جائے۔ اس ٹاسک فورس فوری کام شروع کردے گی۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف نے کہا کہ وزیراعظم کے اخراجات خود ادا کئے۔ اگر نوازشریف نے چیک دیے ہیں۔ نوازشریف نے ٹیکس دیتے ہوئے غلط بیانی کی ہے یا پھر چیک والی بات غلط ہے۔ اگر وہ دینا چاہتے ہیں توہم اخراجات کی لسٹ بھجوا دیتے ہیں۔ وزیراعظم ہاؤس کے اخراجات بجٹ میں شامل ہوتے ہیں۔ فواد چودھری نے کہا کہ وزارت اطلاعات میں سیاسی بھرتیاں نہیں ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ قواعد کے مطابق اپوزیشن بھی پی آئی ڈی کا پلیٹ فورم استعمال کرسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزارت توانائی بھاشا ڈیم اور دیگر منصوبوں سے متعلق رپورٹ دے گی۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دل کی بیماریوں کو سنجیدگی سے لینے اور ان کی روک تھام پر کام کرنے کی اشد ضرورت ہے، ماہر صحت
کامسٹیک20 مئی سے''ڈرگ ڈیزائن اینڈ ڈیولپمنٹ: آرٹس اینڈ سائنس'' کے موضوع پر تین روزہ بین الاقوامی ورکشاپ ..
ا* کشمیر سپریم لیگ کو وزیراعظم پاکستان کی جانب سے حمایت اور اعتراف
قربانی کے جانوروں سے متعلق دھوکہ دہی پر مبنی جعلی اشتہارات سے خبردار رہیں، سعودی عرب کی عازمین حج ..
پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس (پی این سی اے) نے پیشہ ور موسیقاروں اور فنکاروں کی نگرانی میں منعقد ہونے ..
مدارس کے طلبا کو معاشرے کے مرکزی دھارے میں شامل کرنے کیلئے ان میں ہنر مندی پیدا کرنے کی اشد ضرورت ہے، ..
متعصب بھارتی میڈیا کی آزاد کشمیر میں مہنگائی کیخلاف جاری احتجاج کو غلط رخ دینے کی کوشش
وزیراعظم سے سعودی عرب کے معروف کاروباری گروپ التمیمی کے صدر اور سردار محمد الیاس کی ملاقات
کشمیریوں کی بیش بہا قربانیوں کی وجہ سے مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر توجہ کا مرکز بن چکا ہے، ڈاکٹر فائی
پاکستانی فٹ بال کی وسیع صلاحیت کو اجاگر کرنے کیلئے اے ایف سی اور پی ایف ایف کے درمیان معاہدہ
وزیراعظم شہبازشریف کی خصوصی ہدایت پرپاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد جموں وکشمیر کے وفد کی وفاقی وزیر امورِ ..
سینٹرل ایشین والی بال لیگ،پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے دی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پیپلزپارٹی کا ذوالفقار علی بھٹو کی تصویر والے کرنسی نوٹ جاری کرنے کا مطالبہ
-
کبھی نہیں چاہوں گا گورنر ہاؤس سازش کا حصہ بنے، فیصل کریم کنڈی
-
سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے کو تیار نہیں ہوں گے تو مسائل کیسے حل ہوں گے، بلاول بھٹو
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پاکستان میں ایک برانڈ بن چکی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی آئی کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے عدالتی حکم عدولی کے نوٹس کا مطالبہ
-
موبائل فونز کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کردی گئی
-
نو مئی کا رونا رونے والے 12 مئی کا سانحہ بھول گئے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
-
شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد حملوں میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید
-
معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے، وفاقی وزیر خزانہ