کابینہ کے کسی حصے پر ابھی تک کرپشن کا کوئی شائبہ تک نہیں،فیصل واڈا
اعظم سواتی کے معاملے پر چیف جسٹس کے فیصلے پر من و عن عمل در آمد احسن جمیل گجر کی وجہ سے نہ گرایا جانیوالا پٹرول پمپ ضرور گرے گا :وفاقی وزیر کی نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو
پیر 19 نومبر 2018 23:57
(جاری ہے)
احسن جمیل گجر کی وجہ سے نہ گر ایا جانیوالا پٹرول پمپ ضرور گرے گا ، نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واڈا نے کہا کہ کابینہ کے کسی حصے پر ابھی تک کرپشن کا کوئی شائبہ تک نہیں ہے ، انہوں نے کہاکہ قومی اسمبلی میں نوازشریف کی جانب سے جھوٹ بولنے سے بڑی کرپشن کیاہے اعظم سواتی کے معاملے پر چیف جسٹس کے فیصلے پر من و عن عمل در آمد کیا جائیگا۔
انہوں نے کہا کہ احسن جمیل گجر کی وجہ سے نہ گرایا جانیوالا پٹرول پمپ ضرور گرے گا ، میں احسن جمیل گجر کونہیں جانتا لیکن یہاں کسی کو کسی کے ساتھ منسلک کردینا بہت آسان ہوتا ہے جبکہ حقائق کچھ اور ہوتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایک بڑے موقر اخبار نے چیف جسٹس کے نا م سے خبر چلائی تھی لیکن بعد میں وہ خبر غلط ثابت ہوئی۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سپریم کورٹ کا وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو پی ٹی آئی کے بانی کی حاضری یقینی بنانے کا حکم
وزیرِ اعظم کی ضلع ژوب میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر پاک فوج کے بہادر جوانوں کو خراجِ تحسین ..
اہلیہ کے نام دبئی میں خریدی گئی جائیداد باقاعدہ ڈیکلئیرڈ ہے، وفاقی وزیر داخلہ
ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان عوامی ڈاکٹر عنایت کے گھر جاکر بھائی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
پاکستان اور امریکا کے درمیان دیرینہ اور تزویراتی شراکت داری قائم ہے، سیلاب زدگان کی امداد اورپاکستان ..
سینٹرل ایشین والی بال لیگ: پاکستان کا ٹاکرا کل کرغزستان سے ہوگا
قومی ہاکی ٹیم کل وزیراعظم کی مہمان بنے گی
کھیلوں کی ترقی کیلے حکومت ہر ممکن اقدامات کرے گی، رانا مشہود
قومی اسمبلی کے اجلاس ہنگامہ ،خواتین اراکین کی ایک دوسرے کے ساتھ تلخ کلامی
ہمارے معززجج کے خلاف سوشل میڈیا پرکمپئین چلایا گیا، سیٹنگ جج کے وہ معلومات پبلک کئے گئے جو کوئی عام بندہ ..
اسپیکر قومی اسمبلی سے گورنر بلوچستان کی ملاقات ،ملک کی مجموعی معاشی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
ایک مخصوص طبقے کو مکمل طورپرکلین چیٹ دینے کیلئے عالمی طاقتوں کی مدد سے ایک فرمائشی پروگرام ترتیب دے ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سیکورٹی فورسز کا ژوب میں آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
-
پنجاب حکومت ہتک عزت بل“جبکہ وفاقی حکومت ”پیکا ترمیمی ایکٹ“ آزادیوں کے خلاف قراردیتے ہوئے مستردکردیا
-
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی ”ہتک عزت“بل کی مذمت‘لاہور کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان
-
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 17 روپے فی کلو کی کمی
-
لاہور پریس کلب کے صدرارشد انصاری ‘سیکرٹری زاہد عابد اور گورننگ باڈی نے پنجاب حکومت کا”ہتک عزت بل“مسترد کردیا
-
ہمارے معززجج کے خلاف سوشل میڈیا پرکمپئین چلایا گیا، سیٹنگ جج کے وہ معلومات پبلک کئے گئے جو کوئی عام بندہ نہیں نکال سکتا،
-
کےالیکٹرک نے پھر بجلی فی یونٹ 18.86روپے بڑھانے کی سفارش کردی ہے
-
ایک مخصوص طبقے کو مکمل طورپرکلین چیٹ دینے کیلئے عالمی طاقتوں کی مدد سے ایک فرمائشی پروگرام ترتیب دے دیاگیاہے، سینیٹرفیصل واڈا کا انکشاف
-
اس معاملے کا پہلا پہلو یہ ہے کہ خط کے مندرجات میں جج صاحب نے خود فرمایا ہے کہ موصول ہونے والا پیغام کسی بھی طرح سے انصاف کے حصول میں مداخلت نہیں تھی،اٹارنی جنرل آف پاکستان
-
راولپنڈی،10 سالہ بچی سے زیادتی کرنیوالاملزم گرفتار
-
اسپیکر قومی اسمبلی سے جاپان کے سفیر کی ملاقات،پارلیمانی تعاون اور اقتصادی تعلقات پر تبادلہ خیال
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان برقرار 100انڈکس نے 74 ہزار کی ایک اورنفسیاتی حد کوعبورکرلیا