فواد چودھری صاحب (ن )لیگ نے اسمبلی میں کھڑے ہو کر عوام اور غریب دشمن بجٹ کیخلاف پارلیمانی طریقے سے احتجاج کیا،مریم اور نگز یب
اپوزیشن غریب دشمن بجٹ پاس نہیں ہونے دے گی اور اس کی ڈٹ کر مخالفت کرے گی ، مسلم لیگ (ن) کی ترجمان کا وزیر اطلاعات کے بیان پر رد عمل
جمعرات 24 جنوری 2019 15:15
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ آپ کی اطلاع کیلئے آب آپ اٴْس جماعت کی ترجمانی کر رہے ہیں جو دو سال پارلیمان سے بھاگے رہے اور تنخواہ اور مراعات بھی لیتے رہے انہوںنے کہاکہ فواد چوہدری صاحب بات کرتے ہوئے جس پارٹی کے آجکل آپ ترجمان ہے اس کی تاریخ کا تو کم ازکم مطالعہ کرلیں۔
انہوںنے کہاکہ مینڈیٹ چور حکومت کالے دھن والے چوروں کی اکانومی لائی ہے۔ انہوںنے کہاکہ اپوزیشن غریب دشمن بجٹ پاس نہیں ہونے دے گی اور اس کی ڈٹ کر مخالفت کرے گی۔ انہوںنے کہاکہ حکومتی آمرانہ سوچ سے ڈرنے والے نہیں ہیں، وزراء کے بیانات ان کے فسطائی ذہن کی عکاسی کرتے ہیں۔انہوںنے کہاکہ جس پارٹی کی آج آپ ترجمانی کررہے ہیں، اس نے پانچ سال پارلیمنٹ پر لعنت بھیجی، دو سال پارلیمنٹ سے بھاگے رہے اور تنخواہیں بھی پوری وصول کیں۔انہوںنے کہاکہ یہی جماعت تھی جس نے منتخب وزیراعظم کو گلے سے گھسیٹ کر باہر نکال دو کے نعرے لگائے،پہلے اپنی موجودہ پارٹی کی تاریخ کا مطالعہ کریں، پھر بیان دیں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار