دفتر خارجہ نے الیکشن کمیشن اراکین کی تقرری کیلئے نام تجویز کردیے
بلوچستان اور سندھ سے ای سی پی اراکین کی خالی نشستوں کے لئے 3، 3 نامزدگیوں کی تجویز، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو خط ارسال ،ای سی پی اراکین کی تقرری کے لیے آئینی مدت پہلی ہی ختم ہوچکی ہے
پیر 25 مارچ 2019 19:45
(جاری ہے)
صوبہ سندھ سے حکومت نے سابق جوڈیشل ممبر (کسٹمز ایپلیٹ ٹریبیونل کے جج) محمد ندیم قریشی، سندھ ہائی کورٹ کے سابق رجسٹرار جسٹس (ر) عبدالرسول میمن اور اسلام ا?باد ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) نورالحق قریشی کے ناموں کی تجویز دی۔
دوسری جانب مرکزی اپوزیشن پاکستان مسلم لیگ (ن) نے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے ا?ئین کے تحت اس معاملے پر اپوزیشن لیڈر کے ساتھ مشاورت میں ہچکچاہٹ کا اظہار کرنے کے باعث ای سی پی اراکین کی تقرری کے معاملے میں دفتر خارجہ کی شمولیت کے حکومتی اقدام پر حیرانی کا اظہار کیا۔ذرائع کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نے اپنے سیکریٹریز میں سے ایک کے ذریعے آمنہ بلوچ کو بھیجے گئے ایک جواب میں نامزدگیاں ارسال کرنے کے عمل پر سوالات اٹھائے ہیں۔اس حوالے سے جب رابطہ کیا گیا تو مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اس بات کی تصدیق کی کہ اپوزیشن لیڈر کو وزارت خارجہ کے ایک عہدیدار کی جانب سے خط موصول ہوا تھا اور انہوں نے اس کا جواب بھی دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ حیران کن ہے کہ وزارت خارجہ کے ذریعے نام تجویز کیے گئے، جس کا ای سی پی کے ساتھ کوئی تعلق نہیں اور یہ کہ وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان مشاورت کی ا?ئینی ضرورت کو بھی پورا نہیں کیا گیا۔علاوہ ازیں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تصدیق کی کہ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے انہیں الیکشن کمیشن کے اراکین کی تقرریوں کے معاملے پر اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مشاورت کا ٹاسک دیا گیا تھا۔انہوں نے ابتدائی طور پر اس طرح کے کسی خط کے بارے میں لاعلمی کا اظہار کیا لیکن بعد ازاں اس بات کو تسلیم کیا کہ اپوزیشن لیڈر کو خط ارسال کیا گیا تھا۔اس خط پر شہباز شریف کے جواب کے بارے میں وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے ابھی تک یہ جواب نہیں دیکھا اور وہ صرف جب ہی اس پر تبصرہ کریں گے جب وہ اسے دیکھ لیں گے۔شاہ محمود قریشی نے مسلم لیگ (ن) کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ یہ کہنا غلط ہوگا کہ ای سی پی اراکین کی تقرری کے معاملے میں ان کی وزارت کو گھسیٹا گیا۔تاہم شاہ محمود قریشی نے واضح کیا کہ الیکشن کمیشن کے اراکین کی تقرری کے معاملے پر اپوزیشن اراکین کے ساتھ ملاقات مسلم لیگ (ن) کے رہنما مرتضیٰ جاوید عباسی کی درخواست اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سید خورشید شاہ کی غیر موجودگی کی وجہ سے منسوخ کی گئی۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ
کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے، عدالتی عمل کو تیز کرنے میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،نیشنل ..
علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو فکر، امید کی نئی جہت دی،وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار
پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کر رہی ہے،فیصل کریم کنڈی
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا دو روزہ شیڈول جاری کر دیا
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری انسانی حقوق کے طریقوں سے متعلق 2023 کی رپورٹ کو مسترد کر دیا
قومی اسمبلی میں گندم کی خریداری اوراس سے منسلک دیگرمسائل پراراکین کا اظہارخیال
ایوان کا اجلاس بروقت شروع کرنے کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈپٹی سپیکر
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت