وزیر سیفران شہریارخان آفریدی سے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کی ریجنل ڈائریکٹر ماریہ نینٹی موٹس کی ملاقات
جمعرات 17 اکتوبر 2019 18:10
(جاری ہے)
اقوام متحدہ کو صورتحال کا نوٹس لینا ہوگا۔
شہریارخان آفریدی نے کہا کہ اگر اقوام متحدہ ایکشن لینے میں ناکام ہوئی تو اسے مہاجرین کے نئے مسائل کا سامنا کرنا ہوگا۔ہندتوا حکمران کشمیریوں کو کشمیر سے نکالنے پرتلے ہیں۔آسام میں پہلے ہی بیس لاکھ مسلمانوں کو غیر ملکی قرار دیکر ملک سے نکالنے کی تیاری جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کو پہلے ہی افغان، شام، عراق اور دیگر ممالک کے مہاجرین کے مسائل کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں نو لاکھ فوجیوں نے کشمیریوں کو دنیا کی سب سے بڑی انسانی جیل میں قید کررکھا ہے مگر دنیا اس انسانی المیے پر آنکھیں بند کرکے بیٹھی ہے۔ بر وقت کاروائی نہ ہوئی تو کشمیری مہاجرین کے مسائل سے بھی نمنٹنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر بھارت اور پاکستان کی افواج ایک دوسرے کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالے کھڑی ہیں۔ کوئی غلط فہمی نیوکلیئر جنگ کو جنم دے سکتی ہے۔ شہریارخان آفریدی نے کہا کہ پاکستان چالیس لاکھ سے زاہد مہاجرین کی میزبانی کررہا ہے۔ دنیا کو پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرنا ہوگا۔ ماریہ نینٹی نے پاکستان کی مہاجرین کیلئے خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے مہاجرین کی فراخدلانہ میزبانی سے انسانی تاریخ میں نیا باب رقم کیا۔ پاکستان کے ساتھ مل کر مہاجرین کے مسائل کے حل کیلئے کام کرنا چاہتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار