قوم نے آپ کی نالائقی اور نااہلی کا نوٹس لے لیا ہے، آپ کے گھبرانے کا وقت ہوگیا ہے ، مریم اور نگزیب کی حکومت پر تنقید
عمران صاحب آپ کی اپنی نالائقی، نااہلی، معاشی پلان اور وڑن کی عدم موجودگی مہنگائی و معاشی تباہی کی اصل وجوہات ہیں ، بیان
ہفتہ 19 اکتوبر 2019 17:52
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ عمران صاحب اب نوٹس لینے سے نہیں صرف آپ کے استعفے دینے سے ہی ملک چلے گا۔
انہوںنے کہاکہ عمران صاحب اب آپ کے جانے سے روٹی، روزگار،کاروبار اور صنعت چلے گی ۔ انہوںنے کہاکہ سرمایہ کاری کا فقدان آپ پر عدم اعتماد ہے ۔ انہوںنے کہاکہ ملک آپ کی نالائقی اور نااہلی کامزید متحمل نہیں ہوسکتا۔ انہوںنے کہاکہ مسلم لیگ (ن) ہی ملک وقوم کو موجودہ معاشی بدحالی، مایوسی، مہنگائی اور غربت کی دلدل سے نکال سکتی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ عمران صاحب بتائیں چینی کی قیمت میں اضافے کا فائدہ جہانگیز ترین کی جیب میں جارہا ہے۔ انہوںنے کہاکہ مہنگائی پر نوٹس مضحکہ خیز اورقوم کی توہین وتضحیک کے مترادف ہے ۔ انہوںنے کہاکہ عمران صاحب آپ پہلے مہنگائی کرتے ہیں پھر نوٹس لینے کا ڈرامہ کرتے ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ قوم مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے کیونکہ آپ کی نالائق حکومت نے ایک سال میں تاریخی قرض لیا ۔ انہوںنے کہاکہ عمران صاحب ملک کو آئی ایم ایف میں گروی رکھنے سے مہنگائی ہوئی۔ انہوںنے کہاکہ عمران صاحب گیس 200 فیصد اور بجلی 35 فیصد سے زائد مہنگی کرنے سے مہنگائی میں اضافہ ہوا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت اجلاس، شکایت سیل 1715 کی تنظیم نو کا فیصلہ
سپریم کورٹ میں نیب ترامیم فیصلہ کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر 5 رکنی لارجر بنچ 14 مئی 2024ء کو سماعت کرے گا
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا قومی ہاکی ٹیم کو اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں سلور میڈل جیتنے پر ..
s اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن اسلامی یونیورسٹی سالانہ انتخابات
صدرمملکت آصف علی زرداری سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے اراکین آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی ..
دل کی بیماریوں کو سنجیدگی سے لینے اور ان کی روک تھام پر کام کرنے کی اشد ضرورت ہے، ماہر صحت
کامسٹیک20 مئی سے''ڈرگ ڈیزائن اینڈ ڈیولپمنٹ: آرٹس اینڈ سائنس'' کے موضوع پر تین روزہ بین الاقوامی ورکشاپ ..
ا* کشمیر سپریم لیگ کو وزیراعظم پاکستان کی جانب سے حمایت اور اعتراف
قربانی کے جانوروں سے متعلق دھوکہ دہی پر مبنی جعلی اشتہارات سے خبردار رہیں، سعودی عرب کی عازمین حج ..
پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس (پی این سی اے) نے پیشہ ور موسیقاروں اور فنکاروں کی نگرانی میں منعقد ہونے ..
مدارس کے طلبا کو معاشرے کے مرکزی دھارے میں شامل کرنے کیلئے ان میں ہنر مندی پیدا کرنے کی اشد ضرورت ہے، ..
متعصب بھارتی میڈیا کی آزاد کشمیر میں مہنگائی کیخلاف جاری احتجاج کو غلط رخ دینے کی کوشش
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
شادی سے انکار پر والدین نے 17 سالہ بیٹی کو مبینہ تشدد کے بعد زندہ جلا کر مارڈالا
-
پیپلزپارٹی کا ذوالفقار علی بھٹو کی تصویر والے کرنسی نوٹ جاری کرنے کا مطالبہ
-
ملک کے دور دراز علاقوں میں 2 نئے پاسپورٹ دفاتر قائم
-
کبھی نہیں چاہوں گا گورنر ہاؤس سازش کا حصہ بنے، فیصل کریم کنڈی
-
سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے کو تیار نہیں ہوں گے تو مسائل کیسے حل ہوں گے، بلاول بھٹو
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پاکستان میں ایک برانڈ بن چکی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی آئی کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے عدالتی حکم عدولی کے نوٹس کا مطالبہ
-
موبائل فونز کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کردی گئی
-
نو مئی کا رونا رونے والے 12 مئی کا سانحہ بھول گئے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی