حکومت کولاہورہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنا ہوگا ،فواد چوہدری کا مشورہ
17سال کی پریکٹس میں ایسا فیصلہ آج تک نہیں دیکھا کہ ایک سزا یافتہ مجرم کو باہر بھیجاگیا ہو ،اگر یہ فیصلہ برقرار رہا تو نظام انصاف کو دھچکا پہنچے گا، وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کا نوازشریف کے بارے میں لاہورہائیکورٹ کے فیصلے پر ردعمل
ہفتہ نومبر 23:48

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کوئی مثال نہیں ملتی کہ سزا یافتہ شخص کومحض اس برح باہربھیجا جائے۔ اسحاق ڈار، نوازشریف اوران کے بچوں کی جائیدادیں یہاں نہیں ہیں۔
نوازشریف کو وطن واپس لانے کیلئے انفورس کیسے کرسکیں گی لیکن یہ ایک نئی نظیر ہے۔ دیکھنا ہوگا کہ اب مزید کتنے قیدی اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں انہوں نے کہا کہ عدالت کے فیصلے پر تبصرہ کرنا مناسب نہیں۔ میری رائے ہے حکومت اور کابینہ کو فوری سپریم کورٹ میں فیصلہ چیلنج کرنا چاہئیے۔ دوسری جانب حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی نے کہا کہ نوازشریف شہبازشریف سے ہزار درجے بہتر ہیں، میاں صاحب کی وطن واپسی کا درست وقت نہیں بتا سکتا، میاں صاحب نے صحت مند ہوکر پاکستان ہی آنا ہے۔انہوں نے نجی ٹی وی کے ساتھ خصوصی گفتگو میں کہا کہ چودھری شجاعت اور پارٹی کا پہلے ہی یہی مئوقف تھا کہ نوازشریف کو باہر جانے دیا جائے۔ ہم کہتے تھے کہ اگر نوازشریف کو کچھ ہوا تو اکیلے عمران خان ذمہ دار ہوں گے، ہم نے کہا تھا عمران خان کو اتنا نقصان ہوگا کہ اس کی تلافی نہیں ہوگی۔ہم عمران خان کی بہتری کیلئے بات کررہے تھے۔عمران خان نوازشریف کو باہر جانے دینا چاہتے تھے۔کابینہ اجلاس میں نوازشریف کو باہر جانے کا اجازت دینے کا فیصلہ د*ہوا تھا لیکن بعد کس نے فیصلے کو تبدیل کروایا، اس کو دیکھنا ہوگا۔ ہم وزیراعظم کوکریڈٹ دلانا چاہتے تھے۔ اب عدالت نے بھی وہی بات کردی۔ وزیراعظم نوازشریف کو غیرمشروط باہر جانے دیتے تو ان کو کریڈٹ ملتا، عمران خان کو دیکھنا چاہیے کہ کن لوگوں نے ان کو کریڈٹ نہیں لینے دیا۔انہوں نے کہا کہ نوازشریف کو باہر بھیجنا عدالتی فیصلہ خوش آئند ہے۔ چودھری پرویز الہی نے کہا کہ میاں صاحب کی وطن واپسی کا درست وقت نہیں بتا سکتا۔ میاں صاحب نے صحت مند ہوکر پاکستان ہی آنا ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
اسلام آباد سے متعلقہ
اسلام آباد خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سابق صدرآصف علی زرداری کا دماغ چھوٹا ہو گیا ہے
-
ملک ریاض کے بعد 19 پاکستانیوں کو نوٹس، 10 پاکستانی رقم ادا کرنے کو تیارہیں: سابق وزیرقانون بابر اعوان
-
ن لیگ کے سینئر رہنما خواجہ عمران نذیر پر مبینہ قاتلانہ حملہ
-
سود کی رقم بھی حجاج کی فلاح و بہبود پر خرچ
-
حکومت کے 3 سینئرارکان نے وزیر اعظم بننے کے لیے شیر وانی سلوا لی ہے: سابق وزیر داخلہ احسن اقبال
-
ویمنز سیریز: انگلینڈ نے پاکستان کو 75رنزسے شکست دیدی
-
لیفٹیننٹ کرنل(ر) محمد سلیمان ایک عظیم کمانڈو
-
لاہور ہائیکورٹ ،مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر مسترد
-
ایم کیو ایم نے کراچی میں مردم شمار کو بوگس قرار د یا، چیف جسٹس آف پاکستان سے نوٹس لینے کی اپیل
-
سری لنکن کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان مثبت اقدام ہے، چیرمین سینٹ
-
شیخ رشید نے شاہین آباد کے قریب ہونے والے ٹرین حادثہ کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا
-
کابل سے اسلام آباد کی پرواز پی کے 250 کابل ایئر پورٹ کے رن وے کی مرمت کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوئی، ترجمان
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.