وزیر اعظم کی جذباتی تقاریر سن سن کر لوگ تنگ آچکے ہیں ،اب کوئی ان کی بات کو سنجیدہ نہیں لیتا ،سینیٹر سراج الحق
خزانہ بھرنے کیلئے لوگوں کے منہ کا نوالہ چھیننا کہاں کا انصاف ہے ، ایک پاکستان بنانے کے دعویداروں نے طبقاتی تقسیم کو مزید گہرا کر دیاہے، امیر اور غریب کیلئے عدالتیں ، ہسپتال اور تعلیمی ادارے جدا جدا ہیں ،لوئر دیر میدان ،میں کارکنان سے گفتگو
منگل 19 نومبر 2019 22:34
(جاری ہے)
پندرہ ماہ کے دوران حکومت کسی شعبہ میں بھی کوئی تبدیلی نہیں لاسکی ۔
مہنگائی ، بے روزگاری کے ساتھ ساتھ کرپشن میں بھی اضافہ ہوگیاہے ۔ رشوت کے ریٹ بڑھ چکے ہیں ۔ تھانے اور پٹوار خانے کا نظام پہلے سے زیادہ ابتر ہو چکاہے ۔سینیٹر سرا ج الحق نے کہاکہ حکمران بتائیں کہاں ایک پاکستان ہے ۔ امیر غریب کے درمیان خلیج مسلسل بڑھ رہی ہے ۔ غریب کو کہیں سے انصاف نہیں ملتا ۔ غریبوں کے تعلیمی ادارے چار دیواری ، بجلی اور پانی سے بھی محروم ہیں اور امیروں کے تعلیمی اداروں میں گھڑ سواری ، پولو اور حکمرانی کے دائو پیچ بھی سکھائے جاتے ہیں ۔ حکمران امریکہ اور برطانیہ کے ہسپتالوں سے علاج کرواتے ہیں اور غریبوں کو سرکاری ہسپتالوں میں بھی علاج کی سہولت نہیں ملتی ۔ انہوںنے کہاکہ ملک پر ظلم کا نظام مسلط ہے ، پی ٹی آئی نے انصاف ، تعلیم اور علاج کی یکساں سہولتوں کا بھی وعدہ کیا تھا مگر دوسرے بہت سے وعدوں کی طرح یہ بھی ہوا میں تحلیل ہو کر رہ گیا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ مہنگائی کا جن بے قابو ہوچکاہے حکومت غریبوں کی جیب پر ڈاکہ ڈال رہی ہے ۔ عام آدمی کو دو وقت کی روٹی کے لالے پڑ گئے ہیں ۔ غریب اپنے بچوں کو تعلیمی اداروں سے اٹھوا نے پر مجبور ہوگئے ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ غریب سرکاری ہسپتالوں میں ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مر جاتے ہیں ، انہیں ڈسپرین کی گولی بھی مفت نہیں ملتی ۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار