پاکستان کا سیاچن کو سیاحوں کے لیے کھولنے کے بھارتی اقدام پر تحفظات کا اظہار
بھارت نے سیاچن پر زبردستی قبضہ کیا تھا،متنازعہ علاقے کو بھارت کیسے سیاحت کے لیے کھول سکتا ہے؟بھارت سے خیر کی توقع نہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ
مقدس فاروق اعوان جمعرات 21 نومبر 2019 12:56
(جاری ہے)
راجناتھ سنگھ نے کہا کہ سیاچن بیس کیمپ سے کُمار پوسٹ تک کا سارا علاقہ سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔
لداخ میں شیوک دریا کے کرنل چیوانگ رنجن پُل کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا کہ لداخ بڑی تعداد میں سیاحوں کی توجہ حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ لداخ میں بہتر ذرائع ابلاغ بڑی تعداد میں سیاحوں کا رُخ اس طرف موڑ سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ قراقرم کے پہاڑی سلسلے میں تقریباً 20 ہزار فٹ کی بلندی پر واقع سیاچن کے محاذ کو دنیا کا ایک انوکھا جنگی محاذ تصور کیا جاتا ہے۔یہاں گذشتہ 35 برس سے پاکستان اور بھارت کی افواج مدِمقابل ہیں اور یہ جنگ پاکستان اور بھارت کے لیے ایسا دلدل بن چکی ہے جس سے نکلنا مستقبل قریب میں دونوں ممالک کے لیے ممکن نظر نہیں آتا۔ اس طویل عرصے میں تقریباً تین سے پانچ ہزار فوجی اور کروڑوں ڈالرز گنوانے کے باوجود دونوں ممالک کے عسکری حکام اس محاذ سے واپسی پر تاحال قائل نہیں ہو سکے ۔ گذشتہ 16 سالوں سے سیاچن پر بندوقیں استعمال نہ ہونے کے باوجود دونوں فریقین اپنے بنیادی موقف پر کسی قسم کی بھی لچک دکھانے سے قاصر ہیں۔ سیاچن گلیشیئر پر درجہ حرارت منفی پچاس ڈگری سینٹی گریڈ تک گر جاتا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ یہاں رہنے والے فوجیوں کی اکثریت مخالف فوج کے ساتھ جھڑپوں میں جان سے نہیں گئے بلکہ یہ لوگ برفانی طوفانوں، شدید سردی میں اعضا سن ہو جانے اور انتہائی بلندی پر آکسیجن کی کمی کی وجہ ان کے لیے جان لیوا ثابت ہوئی۔ اکثر فوجیوں کو انتہائی بلندی پر ہونے کی وجہ سے سانس میں تکلیف، سر درد اور بلڈ پریشر کے مسائل شروع ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے فوجیوں کو ہر وقت برفانی لباس (اِگلو) میں ملبوس رہنا پڑتا ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار