وزیراعظم کی کم آمدن والوں کیلئے پٹرول پر سبسڈی پلان بنانے کی ہدایت
موٹرسائیکل، رکشہ اور عوامی سواری کوکم قیمت پر پٹرول پیش کیا جائے گا، پٹرول پر سبسڈی دینے کا پلان آئندہ ہفتے پیش کیا جائے گا۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل کی میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ بدھ 20 اکتوبر 2021 18:44
(جاری ہے)
مہنگائی میں کمی کیلئے ضلعی سطح پر کمیٹیاں بنائی جائیں گی۔ سندھ میں اس وقت سب سے زیادہ مہنگائی ہے، سندھ میں آٹے کی قیمت نیچے نہیں آرہی، انشاء اللہ سندھ میں اگلی حکومت پی ٹی آئی کی ہوگی، ایک ہفتے میں مہنگائی میں کمی آجائے گی۔
دوسری جانب مسلم لیگ (ن) نے مہنگائی اور معاشی تباہی کے خلاف 20 اکتوبر سے سڑکوں پر آنے کا پروگرام تشکیل دے دیا ہے، صدر ن لیگ اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی کے اعلی سطحی اجلاس میں عوام کے حقوق کے تحفظ کے لئے راست اقدام کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال، خواجہ سعد رفیق، مریم اورنگزیب، پارٹی کے چاروں صوبائی، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے صدور اور جنرل سیکریٹریز نے شرکت کی ۔پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ملک گیر احتجاج کے لیے ریلیوں، جلوسوں اور مظاہروں کے پروگرام کو حتمی شکل دیدی۔20 اکتوبر سے ملک بھر میں احتجاج کے آغاز کا فیصلہ، صوبوں اور اضلاع میں پارٹی عہدیداروں کو اجتجاج کی کال دے دی گئی،اجلاس میں فیصلہ کیاگیاکہ ملک گیر احتجاج کے سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) اپنا پہلا احتجاجی مظاہرہ راولپنڈی میں کرے گی،ملک گیر احتجاج کے سلسلے میں مرکزی اور صوبائی عہدیداروں کے اشتراک عمل کے لئے مختلف کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیںمتعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو سینیٹر محمد اورنگزیب سے چیف اکانومسٹ پروفیسر عدنان قادر خان کی ملاقات
پٹرولنگ افسران کے ساتھ غیرمناسب اور بداخلاق رویے کو ہر گز برداشت نہیں کیا جائے گا، سلمان چوہدری
ترقیاتی منصوبہ جات پر ذاتی تشہیر کیس میں وفاقی اور چاروں صوبائی حکومتوں سے بیانات حلفی طلب
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی کی ہدایت پر چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی اہم آپریشنل معاملات ..
پوری پاکستانی قوم اپنی مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، عاصمہ ارباب عالمگیر
ہزاروں روپے کی ڈکیتی ، فائرنگ ملزم فرارنقدی مبائل فون لے اڑے
کنزالمدارس بورڈ کے تحت حفظ قرآن کرنے والوں کیلئےتقریب تقسیم اسناد
اسپیکرقومی اسمبلی کیگوادر میں دہشتگردی کی واقعہ مذمت
الیکشن میں مداخلت میں پوری فوج کا نہیں کچھ لوگوں کا ہاتھ ہے
الاقصیٰ ویلفیئر ٹرسٹ اب تک تھیلیسیمیا سے متاثرہ 8 لاکھ سے زائد معصوم بچوں اور افراد کو مفت خون فراہم ..
ملک بھر میں سونے کی قیمت مستحکم رہی
زرمبادلہ کے ذخائر 1114 ملین ڈالر اضافے کے بعد 14.45 ارب ڈالر ہوگئے
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
9 مئی واقعات کے ثبوت واضح ہیں، کوئی شک کی گنجائش نہیں
-
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
-
210افغان باشندوں کو پاکستان میں داخل ہونے کے دوران گرفتار کرلیا
-
دہشتگرد جماعت نے منظم طریقے سے 9مئی کو دہشتگردی کی،دہشتگردوں سے کیسے بات کریں‘ مریم نواز شری
-
وزیراعلیٰ سے یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کی قیادت میں وفد کی ملاقات، سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کی قیادت میں وفد کی ملاقات، سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال
-
وزیر اعلی مریم نواز کا سرگودھا میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کا نوٹس
-
وزیر اعلی مریم نواز کی گواردر میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت،جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی واظہار تعزیت
-
سموگ اور زہریلا دھواں موت کاسبب بننے والے امراض پیدا کرتا ہی:مریم اورنگزیب
-
قوم 9مئی کو بھولے گی نہ معاف کریگی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر سے یونائیٹڈ نیشنز آفس فار پراجیکٹ سروسز کے وفد کی ملاقات
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا جنرل ہسپتال لاہور کا دورہ