
نوازشریف، جہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی
آرٹیکل 184 شق 3 کے تحت سپریم کورٹ ٹرائل کورٹ کے امور انجام نہیں دے سکتی،عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل کا حق نہ ملنا انصاف کے اصولوں کے منافی ہے،تاحیات نااہلی کا اطلاق صرف انتخابی تنازعات میں استعمال کیا جائے۔درخواست میں موقف
مقدس فاروق اعوان
جمعرات 27 جنوری 2022
14:47

(جاری ہے)
خیال رہے کہ قبل ازیں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدرچودھری محمد احسن بھون نے کہا تھا کہ کسی بھی حکمران کی تاحیات نااہلی خلاف قانون اور خلاف جمہوریت ہے ، کسی کو بھی اس کے جمہوری حق سے محروم نہیںرکھا جاسکتا۔
این این آئی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدرچودھری محمد احسن بھون نے کہا ہے کہ کسی بھی حکمران کی تاحیات نااہلی خلاف قانون اور خلاف جمہوریت ہے ، کسی کو بھی اس کے جمہوری حق سے محروم نہیںرکھا جاسکتا۔ انہوں نے کہاکہ اس نا اہلی کیخلاف سپریم کورٹ میں رٹ پٹیشن کا کام آخری مراحل میں داخل ہوچکاہے اور آئندہ چندروز میں کیس کی ڈرافٹنگ مکمل ہونے کے بعد سپریم کورٹ میں رٹ پٹیشن داخل کر دی جائیگی۔ انہوں نے کہاکہ بار اور بینچ کے تعلقات کو بہترین بنانے کیلئے ہم اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے اور کلاء کے مسائل کے حل کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
اسلام آباد سے متعلقہ
اسلام آباد خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے سری نگر ہائی وے پر دھرنا دینے کی اجازت مانگ لی
-
عمران خان نے حکومت کے ساتھ کسی قسم کے معاہدے کی سختی سے تردید کر دی
-
تحریک انصاف نے حکومت سے معاہدہ طے پانے کی تردید کردی
-
وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان کوئی معاہدہ نہیں ہوا
-
تمام رکاوٹوں کو توڑتے ہوئے ڈی چوک اسلام آباد پہنچیں گے.عمران خان کا اعلان
-
پنجاب پولیس کا انوکھا کارنامہ ہائی وے پر تارکول میں کیلیں اور شیشے کے ٹکڑے ڈال دیئے گئے
-
حکومت اور اپوزیشن میں معاہدہ طے‘ تحریک انصاف صرف جلسہ کرے گی
-
ہندوستان جبر کے ذریعے کشمیر کی آزادی کا راستہ نہیں روک سکتا‘راجہ فاروق حیدر
-
پاکستان اور یو کے کے مابین دیرینہ اشتراک کار موجود ہے ،وزیراعظم شہباز شریف کا برطانیہ کی مسلح افواج کے وزیر جیمز ہیئپی کی ملاقات میں اظہار
-
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات،باہمی تعاون کی صورتحال کا جائزہ لیا
-
سینیٹ کے ارکان کی بھارت کی طرف سے ممتاز کشمیری حریت لیڈر یاسین ملک کو جھوٹے مقدمے میں سزا سنانے کی مذمت
-
احتجاج ہر شہری کا آئینی حق ہے، سیاسی جماعت بھی جلسہ جلوس کرے لیکن یہ نہیں کہنا چاہیے کہ یہ خونی ہو گا،وزیر مملکت برائے پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک
مزید خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.