تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے عمران خان کے وکلاءکی کارکردگی پر سوالات اٹھا دئیے
کورکمیٹی ممبران وکیل لطیف کھوسہ کے جواب سے مطمئن نہ ہوئے،آپ کا موقف تسلی بخش نہیں،کیس میں پیش ہونے کی بجائے اگر اڈیالہ جانا تھا تو درخواست لکھ کرجاتے،کور کمیٹی ممبران لطیف کھوسہ سے شکوہ
فیصل علوی جمعہ 29 مارچ 2024 15:16
(جاری ہے)
یاد رہے کہ چند روز قبل پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا تھا۔
کمیٹی ممبران کا کہنا تھاکہ تحریک انصاف کی قانونی ٹیم خاطرخواہ کام نہیں کر رہی، کور کمیٹی اجلاس میں 30 مارچ کے جلسے کو رمضان المبارک کے بعد رکھنے کی تجویز دے دی گئی تھی۔ کمیٹی ممبران نے یہ بھی کہا تھا کہ رمضان المبارک میں جلسے میں لوگ نہیں آئیں گے۔اجلاس میںکمیٹی ممبران نے رائے دی تھی کہ عید کے بعد دھاندلی کے خلاف تحریک چلائی جانی چاہئے، کور کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ انتظامیہ نے جلسہ کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے، کور کمیٹی اجلاس میں جلسے کی اجازت سے متعلق قانونی آپشنز پر غور کیا گیا تھا۔اجلاس میں سینیٹ انتخابات کے لئے حکمت عملی پر بھی طویل گفتگو کی گئی تھی جبکہ ارکان اسمبلی سے رابطے بڑھانے کی ہدایت کی گئی تھی۔ سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کی قیادت کو صوبوں کے دارالخلافہ میں مزید رہنے کی ہدایت کی گئی تھی۔کور کمیٹی ممبران نے چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان کو خیبرپختونخوا اور پنجاب کے دورے کرنے کا مشورہ دیا تھااور کہا تھاکہ چیئرمین تحریک انصاف گوہر علی خان اراکین اسمبلی سے خود ملاقاتیں کریں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن ..
تارکین وطن کی اسمگلنگ اور اسمگلنگ ان پرسن سے نمٹنے کے موضوع پر دو روزہ علاقائی تعاون ورکشاپ ہفتہ کو ..
نیشنل پریس کلب کے صدر اظہر جتوئی، سیکرٹری نیئر علی سمیت ایگزیکٹو اور گورننگ باڈی اراکین کی راولپنڈی ..
پاکستانی سفیر صائمہ میمونہ سید نے گیمبیا کے صدرکو اپنی اسناد سفارت پیش کیں
حکومت نے سولر پینل کے استعمال پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کردی
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوز کر گئی
جے سالک کا سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے نام خط
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشو ں سے 21 افراد جاں بحق
خواتین قیدیوں کی بدحالی، 447 قیدی خواتین مختلف بیماریوں کا شکار ہو گئیں
پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئرمین کامعاملہ،شبلی فرازاورشیرافضل مروت آمنے سامنے آگئے
امریکی محکمہ خارجہ کے انڈر سیکرٹری جان باس آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے