صدرآصف علی زرداری سے وزیراعظم شہبازشریف، چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی سپیکر کی ملاقات

جمعرات 18 اپریل 2024 22:01

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2024ء) صدر مملکت آصف علی زرداری سے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفی شاہ نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

یہ بات جمعرات کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری اعلامیہ میں بتائی گئی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں