خلائی مخلوق نواز شریف کے ساتھ تھی تووہ خوش تھے، اب خلاف ہو گئی تو شور مچا رہے ہیں، سینیٹر شبلی فراز
ملکی تاریخ میں پہلی بار فوج غیر جانبدار نظر آرہی ہے جو کہ خوش آئند ہے، پی ٹی آئی کسی جماعت کے ساتھ انتخابات میں اتحاد نہیں کرے گی، عمران خان پر بنائے گئے تمام سیاسی مقدمات ایک ایک کر کے ختم ہو رہے ہیں، نگران وزیر اعظم غیر متنازع ہو اور اس میں اتنی ہمت ہو کہ آئندہ الیکشن شفاف انداز میں کرا سکے پی ٹی آئی رہنما کی پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو
جمعہ 4 مئی 2018 18:31
(جاری ہے)
ملک کی تاریخ میں پہلی بار فوج غیر جانبدار نظر آرہی ہے جو کہ خوش آئند ہے۔ مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ بیساکھیوں کے ذریعے الیکشن جیتے ہیں۔ عوام اب باشعور ہو چکی ہے اور انہوں نے کرپٹ ٹولے کو ووٹ نہ ڈالے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
آرمی چیف باجوہ صاحب پروفیشنل انسان ہیں اور ہمیں یقین ہے اس بار فوج غیر جانبدار الیکشن کرائے گی۔ پاکستان تحریک انصاف کسی جماعت کے ساتھ انتخابات میں اتحاد نہیں کرے گی، اور الیکشن میں واضح اکثریت حاصل کر کے حکومت بنائے گی۔ زرداری اور نواز شریف نے عوام کو اتنی دہائیوں سے مشکلات اور تکلیفیں ہی دی ہیں۔ اب سیاسی مقدمات میں سزا دینے کا وقت ختم ہو گیا ہے اور عمران خان پر بنائے گئے تمام سیاسی مقدمات ایک ایک کر کے ختم ہو رہے ہیں جو عمران خان کی فتح ہے۔ نگران وزیر اعظم جو بھی ہو اور جس بھی پارٹی سے ہو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے، ہمارا صرف ایک مطالبہ ہے کہ نگران وزیر اعظم غیر متنازع ہو اور اس میں اتنی ہمت ہو کہ آئندہ الیکشن شفاف انداز میں کرا سکےمتعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار