الیکشن میں دھاندلی کی کوشش کرنے والوں کیخلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی ، ڈی آر او آفتاب احمد لون
جمعہ 6 جولائی 2018 20:05
(جاری ہے)
اس موقع پرڈپٹی کمشنر ذاکر حسین ناصر ، ایس ایس پی ایاز بلوچ،آر اوز رحی مداد خلجی ،محمد اشرف بلوچ، محمد ہارون مینگل ، اسسٹنٹ الیکشن کمشنر چھتوخان ، قو می اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں پر الیکشن لڑنے والے امیدواروں سابق وزیر اعلیٰ میر جان محمد خان جمالی ،میر خان محمد خان جمالی ، میر فائق علی خان جمالی ، میر فاروق خان جمالی ، سابق سینیٹر سہراب خان کھوسہ ،میر عمر خان جمالی ، میر نذیر احمد کھوسہ ، میر حسن ساسولی ، محمد صدیق عمرانی ، کامریڈ حیدر بلوچ ،زرینپ گولہ سمیت دیگر موجود تھے ۔
ڈی آر او آفتاب احمد لون نے کہاکہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری ہونے والے ضابطہ اخلاق کی کاپیاں فراہم کردی گئی ہے امیدوار اس پر عمل در آمد کو یقینی بنائیں ضابطہ اخلاق کے اندر رہے کر تمام امیدوار الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں ضلع کے اندر نماز کے اوقات میں لوڈ اسپیکر کے استعمال پر مکمل پابندی ہوگی جبکہ عشاء نماز کے بعد کوئی بھی امیدور لوڈ اسپیکر استعمال نہیں کرسکے گا خلاف ورزی کرنے والوں کے خلف ضابطہ اخلاق کے ایکڑ کے تحت کاروائی ہوگی۔انہوں نے کہاکہ تمام امیدوار قانون نافظ کرنے والے اداروں کے ساتھ تعاون کرنے کے پابند ہونگئے تاکہ امن وامان کی صورتحال کو بحال رکھا جائے گا کوئی بھی امیدوار قانون سے بالا تر نہیں ہے کسی بھی امدیوار نے امن وامان کو خراب کرنے کی کوشش کی تو اس کے خلاف فوری کاروائی ہوگی ۔جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جیکب آباد پولیس کی کارروائیاں، 7 روپوش اشتہاری و مطلوب ملزمان گرفتار
جیکب آباد :جے یو آئی کی جانب سے فلسطین میں اسرائیلی بربریت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
جیکب آباد میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا
جیکب آباد میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق
جیکب آباد میں پولیو آگاہی مہم کے سلسلے میں سیمینار
جیکب آباد ،اسلحہ اسمگلنگ کیس میں پولیس اہلکار و دیگر ملزمان کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
بلوچستان سے سندھ اسلحہ اسمگلنگ کیس میں گرفتار 3 پولیس اہلکاروں سمیت 7 ملزمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے ..
جیکب آباد اورکشمورپولیس کا 2 مغویوں کی بازیابی کے لیے کچے میں ڈی آئی جی نگرانی میں آپریشن
جیکب آباد کا اسکول ٹیچر اپنے پولیس اہلکار بیٹے سمیت اغوا، ڈاکوؤں کی جانب سے مغوی کی ویڈیو جاری
جیکب آباد میں نوسرباز خواتین مارکیٹ کمیٹی کے چیئرمین کے گھر سے 40 لاکھ سے زائد مالیت کا سونا لوٹ کر فرار
جب تک ڈاکوؤں کے سہولت کار سرداروں کو قانون کے کٹہرے میں نہیں لایا جاتا اس وقت تک امن کا قیام مشکل نظر ..
جیکب آباد میں پولیس کا مقابلہ کے بعد ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرنے کا دعویٰ
جیکب آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ