اوستہ محمد، بد امنی کی انتہا پولیس بھی محفوظ نہیں

جمعرات 18 اپریل 2024 20:22

اوستہ محمد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اپریل2024ء) بد امنی کی انتہا پولیس بھی محفوظ نہیں رہے چوری ڈکیتی معمول بن گئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب امان اللہ کالونی کے رہائشی پولیس اہلکار ارسلان بوہڑ گھرجا رہاتھا کہ ان سے تین ڈاکو نے اسلحہ کی زور پرزد کوب کر کے زخمی کرنے کے بعد موٹر سائیکل سپراسٹار نقدی موبائل فون چھین کر فرارہو گئے اب تو پولیس بھی غیر محفوظ ہیں بد امنی کی انتہا کوئی بد امنی کی انتہا پولیس بھی محفوظ نہیں رہے آئی جی بلوچستان اس طرف توجہ دیں یہ حالات مزید خراب ہونے کو جا رہے ہیں

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں