لیڈی کانسٹیبل کو گھر میں کام کرنے والے ملازم نے نیند کی گولیاں کھلا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
ملزم نے زیادتی کی ویڈیو بھی ریکارڈ کر لی، ابتدائی تحقیقات میں واقعے سے متعلق اہم انکشافات سامنے آ گئے
دانش احمد انصاری اتوار 20 جون 2021 20:26
(جاری ہے)
خاتون اہلکارنے کہاکہ ڈی ایس پی کوٹری اور ایڈیشنل آئی جی آفس میں تعینات شکایتی سیل کی انچارج نے ان کے ساتھ بد سلوکی کی اور کمرے سے نکال دیا۔
دوسری جانب ایس ایس پی جامشورو جاوید بلوچ نے بتایا کہ لیڈی کانسٹیبل کے خلاف کوٹری کی ایک خاتون نے درخواست دی تھی کہ اس کے بیٹے احسان جتوئی کو لیڈی کانسٹیبل پریشان کر رہی ہے اور ان کے گھر میں گھس کر اس کے بیٹے کو تنگ کرتی ہے۔انہوں نے بتایا کہ لیڈی کانسٹیل کے خلاف ایڈیشنل آئی جی اور جامشورو پولیس کی جانب سے بھی الگ الگ انکوائری کی جا رہی ہے جو آخری مراحل میں ہے۔ایس ایس پی جامشورو نے کہاکہ لیڈی کانسٹیبل کے الزامات غلط ہیں اور انکوائری رپورٹ میں اصل حقائق سامنے آنے کے باعث مبینہ طور پر زیادتی کا ڈرامہ رچایا گیا ہے، تاہم اس کے باوجود اس واقعے کی انکوائری کرائی جا رہی ہے۔جامشورو میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سندھ،کوٹری میں گورنمنٹ اسکول کی چھت کا پلستر گرنے سے 3 طالبات زخمی
ج*جامشورو: انڈس ہائی وے پر گاڑی الٹ کر گڑھے میں جاگری، 3 افراد جاں بحق
جامشورو،انڈس ہائی وے پر گاڑی الٹ گئی، 3افراد جاں بحق
رتبہ و درجات،ترقی و کامیابی یہ سب پاک پروردگار کی جانب سے عطا کردہ ہیں ،آئی جی سندھ
ہم جعلی مینڈیٹ کو تسلیم نہیں کرتے، لیاقت جتوئی
سیہون پولیس کا انوکھا کارنامہ، مرغوں کو قیدی بنا دیا
الیکشن 2024 کا پہلا مکمل غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ، پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا
جے جے وی ایل کے مالک سمیت دیگرکیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس واپس بھیجنے کا حکم
جامشورو میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا مبینہ دہشتگرد گرفتار
جامشورو،بکریوں پر حملہ کرنے والا تیندوا شہریوں کے ہاتھوں ہلاک، مقدمہ درج
جامشورو، انڈس ہائی وے پر خوفناک ٹریفک حادثہ ، 7 افراد جاں بحق، 13 زخمی
انڈس ہائی وے پر خوف ناک ٹریفک حادثہ، خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق
جامشورو سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی