صنعتکاروں کا بجلی بلوں میں 20فیصد اضافی سیلز ٹیکس عائد کیے جانے کے خلاف احتجاج
بجلی بلوں میں17فیصد سیلز ٹیکس کے علاوہ مزید 20فیصد اضافی سیلز ٹیکس وصولی سراسر ناانصافی ہے، فیصل معیز خان حکومت بجلی بلوں میں اضافی سیلز ٹیکس وصولی کا فیصلہ واپس لے ورنہ صنعتیں تباہ ہوجائیں گی، صدر نکاٹی کی حکومت سے اپیل
ہفتہ 23 اکتوبر 2021 22:42
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ سیلز ٹیکس میں رجسٹرڈ صارفین سے مزیداضافی سیلز ٹیکس کی جبراً وصولی سراسر ناانصافی ہے جو پیداواری لاگت میں بے انتہا اضافہ کردے گی جس کے ملکی برآمدات اور صنعتی پیداواری سرگرمیوں پر بہت برے اثرات مرتب ہوں گے۔
فیصل معیز خان نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی بلوں میں 20 فیصد اضافی سیلز ٹیکس عائد کیے جانے کا نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر یہ فیصل واپس لیا جائے اور وزیراعظم عمران خان کے کاروبار کرنے اور صنعتیں چلانے کو آسان بنانے کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے سازگار کاروباری وصنعتی ماحول فراہم کیا جائے بصورت دیگر صنعتکاروں کے لیے اپنی فیکٹریاں چلانا ناممکن ہوجائے گا لہٰذا حکومت اگر چاہتی ہے کہ صنعتوں کو فروغ حاصل ہو اور روزگار کے زیادہ سے زیادہ مواقع پیدا کیے جائیں تو لازمی طور پر کاروبار وصنعت مخالف اقدامات سے گریز کیا جائے تاکہ ملکی صنعتیں کورونا سے پیدا سنگین معاشی صورتحال کا مقابلہ کرتے ہوئے اپنے پاؤں پر دوبارہ کھڑی ہوسکیں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سندھ حکومت کا ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہ
سندھ میں یکم مئی کو یوم مزدور پر چھٹی کا اعلان
اے وی ایل سی پولیس نے موٹرسائیکل چوری اور سرقہ شدہ موٹرسائیکلوں کی پارٹس خریدنے والے کباڑیوں سمیت 6 ملزمان ..
سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور سوئیپ پروجیکٹ کے اشتراک سے بین الاقوامی معیار کے طرز پرماڈرن جی ٹی ایس کی ..
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی معاشی بحالی کی طرف پہلا قدم ہے‘محمود مولوی
پی ایس او کا مالی سال 2024کے نو ماہ میں 13.4ارب روپے کا منافع
مہنگی بجلی ،لوڈشیڈنگ ،اًوربلنگ نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کردیا، محمد سلیم عطاری
جماعت اسلامی رہنمائوں کی جانب سے پروفیسر عبدالغنی فاروق کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
جماعت اسلامی سندھ کامختلف ادویات کی قلت اور بلیک میں زیادہ قیمت میں فروخت پرتشویش کا اظہار
گیلپ،جامعہ ہمدرد ،جامعہ کراچی اور اتالیق فانڈیشن کی اشتراک سے چار روزہ ورکشاپ کی اختتامی تقریب
سرسید یونیورسٹی کے ستائیسویں کانووکیشن کے موقع پر 1100 سے زائدطلبا و طالبات کو ڈگریاں تفویض کی گئیں
ایران سے اچھے تعلقات خطے کے مفاد میں ہیں اور ملک کو بھڑان سے نکالنے میں معاون ہوں گے،شہنیلہ خانزادہ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ