کرپٹ افسران کومعطل ہی نہیں سزا بھی دوں گا،آئی جی سندھ
منگل 19 جون 2018 16:11
(جاری ہے)
منگل کو آئی جی سندھ امجد جاوید سلیمی نے کراچی میں مزارقائد پرحاضری دی اور فاتحہ خوانی کی ،انہوں نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر سلامی دی اور پھول چڑھائے ۔
میڈیا سے گفتگومیں آئی جی سندھ نے کہا کہ امن وامان کو بہتر کرنا پولیس کا کام ہے،اللہ کو گراہ بناکر کہتا ہوں اپنا کام ایمانداری سیکروں گا۔انہوں نے کہا کہ پولیس میں اچھی شہرت کیافسران بھی ہیں مگر پولیس میں کالی بھیڑوں کو نہیں چھوڑوں گا،انہیں صرف معطل ہی نہیں سزا بھی دوں گا۔آئی جی سندھ امجد جاوید سلیمی کا کہنا تھاکہ اسٹریٹ کرائم کے خاتمے کیلئے بھی کام شروع کردیاہے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کوالٹی یوتھ آرچری ڈیولپمنٹ کی جانب سے نیشنل آرچری ڈے منایا گیا
علامہ سید ساجد علی نقوی کاشیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی سے بھائی ..
ماں دنیا کا انمول ترین رشتہ ہے۔ماؤں کی عزت واحترام کرنے والا معاشرہ کبھی ذلیل ورسوا نہیں ہوتا،ماؤں کے ..
اسلام مخالف قوتوں نے اسرائیل اور بھارت کو مسلمانوں کی نسل کشی کا کا ٹارگٹ دیا ہے،بلال سلیم قادری
آٹا چینی کی قیمت میں کمی کا فائدہ عوام کو نہیں پہنچ رہا،صادق شیخ
دو شادیاں کرنے والے یوسف خان کا قتل ڈکیتی مزاحمت یا کچھ اور دل دہلا دینے والی ویڈیو سامنے آ گئی
ایم کیو ایم کی وفاق سے حیدر آباد کو بھی ایمرجنگ اکنامک حب قرار دینے کی درخواست
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی متفقہ طور پر ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین منتخب
سندھ کی ثقافت محبتوں کی امین ہے، 5 ہزار سال قبل کی دریافت میں آج تک کوئی ہتھیار برآمد نہیں ہوا ہے، سید ..
گورنر سندھ کی اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں بہترین کھیل پیش کرنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کو مبارکباد
گیٹورڈ منوڑہ بیچ ٹینس رینکنگ ٹورنامنٹ، عدنان خان اور قدسیہ راجہ فاتح
انٹرنیشنل عبدالناصر یادگاری باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز 21مئی سے ہوگا
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پاکستان میں ایک برانڈ بن چکی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی آئی کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے عدالتی حکم عدولی کے نوٹس کا مطالبہ
-
موبائل فونز کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کردی گئی
-
نو مئی کا رونا رونے والے 12 مئی کا سانحہ بھول گئے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
-
شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد حملوں میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید
-
معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے، وفاقی وزیر خزانہ
-
لاہور میں مزید بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری
-
پی ٹی آئی کا چیئرمین بنائے جانے کی خبروں پر سابق صدر عارف علوی کا مؤقف آگیا
-
وزیر خوراک نے نان روٹی ایسوسی ایشن کو 15 روپے روٹی کی فروخت پر رضامند کرلیا