بلاول بھٹو زرداری کے حلقہ این اے 246 کے پی ایس 108 میں انتخابی دفاتر اور کارنر میٹنگ کا سلسلہ جاری
اتوار 22 جولائی 2018 04:00
(جاری ہے)
اس سلسلے میں نوالین محراب خان عیسی خان روڈ، سنگو لین سربازی محلہ، عبدالرحیم لاسی اسٹریٹ گلستان کالونی میں کارنر میٹنگز منعقد کی گئی جس میں پی ایس 108کے امیدوار حاجی عبدالمجید بلوچ، سینیٹر یوسف بلوچ، ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات شکیل چوہدری، اختر بروہی ،ارشد میر، اعجاز بوکسر، یاسین گڈو، اسد بلوچ، یونس بلوچ، مولا بخش مومن ، غنی شمع، اقبال کشمیری، محبوب عالم ، غلام نبی لاسی ودیگر موجود تھے۔
کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے امیدوار حاجی عبدالمجید نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ لیاری کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کئے اور ہم لیاری کے عوام کے ووٹوں سے منتخب ہوکر مزید بہتری لائیں گے۔ سینیٹر یوسف بلوچ کا کہنا تھا کہ لیاری کا دل پیپلز پارٹی کے ساتھ دھڑکتا ہے اور لیاری کے عوام نے پیپلز پارٹی کا ہمیشہ ساتھ دیا ہے، اس بار بھی لیاری سے پیپلز پارٹی ہی جیتے گی۔ کارنر میٹنگز سے خطاب کرتے ہوئے کراچی ڈویژن کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات شکیل چوہدری نے کہا کہ پیپلز پارٹی آج بھی خدمت کے عزم پر گامزن ہے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی