خ* سندھ حکومت ، میئرکراچی سمیت تمام انتظامیہ کام چور ہے ،عبدالحاکم قائد
بدھ 21 اگست 2019 21:20
(جاری ہے)
عبدالحاکم قائد نے کہا کہ حکومت سندھ 12سال میں سندھ کے عوام کو مسائل کے انبار، کچرے کے ڈھیروں ،گندگی ،پینے کے آلودہ مضر صحت پانی ،ٹوٹی پھوٹی سڑکوں ،خستہ حال ٹرانسپورٹ سے نجات نہیں دلا سکی اور میئر کراچی روز اول سے ہی رونے دھونے میں مصروف ہیں ۔
پاسبان کا میئر آئے گا تو مسائل حل کرکے بھی دکھائے گا ۔ عبدالحاکم قائد نے کہا کہ سندھ اور کراچی کو مافیائوں کے حوالے کردیا گیا ہے اور تمام مافیائیں الگ الگ طریقے سے سندھ اور کراچی کے عوام کو،ذہنی و جسمانی اذیت کا نشانہ بنارہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان بننے کے بعدسے آج تک عوام کو پانی ،بجلی ،صحت و صفائی کے مسائل میں جکڑے رکھنا اس بات کی علامت ہے کہ ہر سال بجٹ پاس کرو اور ہڑپ کروکی پالیسی ختم نہیں ہوگی مگر پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کا مئیر بجٹ عوام کی فلاح و بہبود پر لگائے گا اورعملی طور پربہت کچھ کرکے دکھائے گا ۔ انہوں نے کراچی بھر کے پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی ورکرز کو ہدایت کی کہ وہ اپنی جدوجہد تیز کریں اور اپنے علاقوں میں عوام کے اصل خدمت گاروں کو تلاش کریں اور انہیں پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی میں شمولیت کے لئے باقاعدہ دعوت دیں #کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار