سی ٹی ڈی کراچی کا 5 مبینہ ٹارگٹ کلرز کو گرفتارکرنے کا دعوی
مبینہ ٹارگٹ کلرز کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے. کاﺅنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ کراچی
میاں محمد ندیم بدھ 25 نومبر 2020 12:32
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق ملزمان کراچی میں محکمہ تعلیم کے دو افسران کے قتل میں بھی مطلوب تھے کاﺅنٹر ٹیررازم پولیس کے مطابق دونوں ٹارگٹ کلرز کو پاک کالونی کے علاقے سے گرفتار کیا گیا ملزمان کا تعلق متحدہ قومی موومنٹ لندن سے تھا.
واضح رہے کہ پچھلے ماہ شہر قائد کراچی میں پولیس نے پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد کے قتل میں ملوث دو مبینہ ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا تھاپولیس کا کہنا تھا کہ ملزمان کراچی میں محکمہ تعلیم کے دو افسران کے قتل میں بھی مطلوب تھے‘کاﺅنٹر ٹیررازم پولیس کے مطابق دونوں ٹارگٹ کلرز کو پاک کالونی کے علاقے سے گرفتار کیا گیا ملزمان کا تعلق متحدہ قومی مومنٹ لندن سے ہے. ذرائع کا کہنا تھا کہ منور اقبال اور وسیم عرف کمانڈو کو پہلے بھی پانچ مرتبہ گرفتار کیا جاچکا ہے ٹارگٹ کلرز کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج کیا گیا تھا ملزمان کے قبضے سے دو پستول اور گولیاں بھی برآمد ہوئی تھیںدوسری جانب کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں مسلح کار سواروں سے پولیس مقابلے میں ایڈیشنل ایس ایچ او شہید ہو گئے تھے شہید ہونے والے پولیس اہلکار کی شناخت سب انسپکٹر رحیم خان کے نام سے ہوئی تھی.کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
کراچی میں محنت کشوں کا دن منایا گیا،شہر میں ریلیوں،سیمینار زاورتقاریب کا انعقاد
ڈاکو راج و قبائلی تصادم کیخلاف جماعت اسلامی کے تحت شکارپور میں رستم چوک تا لکھی گی احتجاجی ریلی
ٹریفک کے لیے رکاوٹ بننے والی تجاوزات کے خلاف مہم شروع
ای او بی آئی اسٹاف اور پنشنرز کیلئے عبوری امداد کا اعلان کیا جائی:پنشنرز فورم
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
لیاقت بلوچ 3 مئی کو جیکب آباد پہنچیں گے
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
صحت بخش غذا، صحت مند معاشرہ تشکیل دے گی،ڈاکٹر سروش لودھی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری