’آج پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں لیکن آئندہ کا کچھ پتہ نہیں‘
حکومتی اتحادی جماعت ایم کیو ایم کے ڈپٹی کنوینر کنور نوید جمیل کا معنی خیز بیان
ساجد علی اتوار 28 فروری 2021 23:01
(جاری ہے)
یہاں قابل ذکر بات یہ ہے کہ حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دیے گئے ظہرانے میں دعوت ملنے کے باوجود ایم کیو ایم پاکستان نے شرکت نہ کی ، تفصیلات کے مطابق 3 مارچ کو ہونے والے سینیٹ الیکشن سے پہلے اپنے اپنے امیدواروں کی حمایت حاصل کرنے کیلئے ملاقاتوں کے سلسلے میں تیزی آگئی ہے ، اسی سلسلے میں کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ایک ظہرانے کا اہتمام کیا گیا جس میں حکومتی اتحادی جماعتوں کو بھی دعوت دی گئی ، تاہم پی ٹی آئی کی اس دعوت پر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سے کوئی بھی ظہرانے میں شریک نہ ہوا جب کہ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کی طرف سے صدرجی ڈی اے صدرالدین راشدی نے دیگر رہنماوں نے شرکت کی۔
اس حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما مولوی محمود نے بتایا کہ تمام حکومتی اتحادیوں کو ظہرانے میں شرکت کی دعوت دی گئی تاہم ایم کیو ایم کا وفد مصروفیت کے باعث نہیں آسکا ، اس ضمن میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ترجمان کے مطابق تمام جماعتیں اپنے طور پر سینیٹ انتخابات کی تیاری میں مصروف ہیں ، اسی لیے ایم کیو ایم ارکان صوبائی اسمبلی بھی اپنی تنظیمی مصروفیت کے باعث پی ٹی آئی ظہرانے میں شریک نہیں ہوسکے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار