ٹورنٹو ائیرپورٹ پر گرفتارپی آئی اے کی فضائی میزبان حنا ثانی کو گرفتاری کے بعد رہا کر دیاگیا
پی آئی اے نے ائیرہوسٹس کو معطل کر دیا،دیگر افراد کو بھی تحقیقات کے بعد پاکستان واپس جانے کی اجازت دیدی گئی، انکوائری رپورٹ کی روشنی میں معطل رکن کو مزید محکمانہ اور قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا،ترجمان پی آئی اے
فیصل علوی ہفتہ 30 مارچ 2024 10:58
(جاری ہے)
ترجمان کا کہنا تھا کہ کینیڈین کسٹم حکام کی جانب سے تحقیقات کے بعد رہا کئے جانے والے عملے کی 3 خواتین ارکان ہفتے کو پاکستان واپس آئیں گی۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز (پی آئی اے) کی لاہور سے کینیڈا جانے والی پرواز کے عملے میں شامل غیر متعلقہ شخص کا پاسپورٹ رکھنے پر ائر ہوسٹس حنا ثانی کو ٹورنٹو ائیرپورٹ پرگرفتارکر لیا گیاتھا۔ٹورنٹو ائیرپورٹ پہنچنے پر کسٹم حکام نے حنا ثانی کو عملے کی دو دیگر ارکان کے ساتھ حراست میں لیا تھا جو ان کے ساتھ پرواز پی کے 789 پر ڈیوٹی پر موجود تھیں۔حناثانی ٹورنٹو سے لاہورکیلئے پرواز پی کے 789 پر تعینات تھیں۔گرفتار ہونے والی خاتون ائیرہوسٹس سے مبینہ طور پر غیر متعلقہ کے پاسپورٹ برآمد ہوئے تھے۔اسی پرواز سے حنا ثانی کے ہمراہ 7 دیگر فضائی میزبانوں کو بھیجا گیا تھا، جن کو ٹورنٹو کیلئے ائیر لائن نے نو فالئی ڈکلئیر کیا ہوا تھا۔عملے کی خصوصی اجازت ڈی جی ایم فلائیٹ سروسز کی جانب سے دی گئی تھی، جو کہ روٹین سے ہٹ کر تھی۔یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ دیگر 2 ائیر ہوسٹس سے بھی پوچھ گچھ کی تھی جس کے بعد کینیڈین حکام نے دونوں کو ہوٹل جانے کی اجاز ت دے دی تھی۔ ایئرہوسٹس حنا ثانی کو اس سے پہلے بھی اپنے ہمراہ ممنوعہ اشیاءلانے پر وارننگ دی گئی تھی۔حنا ثانی ائیر ہوسٹس کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ معروف گلوکارہ کی عزیزہ ہیں، جبکہ خود بھی سوشل میڈیا ماڈلنگ کرتی ہیں۔چند عرصہ قبل قومی ائیر لائن کی فضائی میزبان ٹورنٹو میں لاپتا ہوگئی تھی۔فضائی میزبانوں کے دوران ڈیوٹی بیرون ممالک لاپتا ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور اطلاعات کے مطابق حال ہی میں ایک فضائی میزبان جو اسلام آباد سے کینیڈا کی پرواز پر ٹورنٹو گئی تھی وہاں سے لاپتا ہوگئی تھی جبکہ گزشتہ ماہ پی آئی اے کی کریو ممبر مریم رضا کینیڈا لینڈنگ کے بعد غائب ہوگئی تھیں۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٴْسیاسی عزائم نہیں رکھتے ، عوام اہلسنّت میں بیداری پیداکررہے ہیں، محمدسلیم خان قادری ترابی
) کاٹی کے ممبران کے تعاون سے صنعتی علاقے کو صاف اور ماحولیاتی آلودگی سے پاک کیا جا سکتا ہے،سید امتیاز ..
!** سپورٹس ڈیسک**
ایک میڈیکل آفیسر روزانہ ٹنڈو الہیار کے خسرہ سے متاثرہ گاؤں کا دورہ کرے،وزیراعلی سندھ کی ہدایت
فاطمہ ثنا ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی 20 سے باہر
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
غزہ سے متعلق احتجاج،جامعہ کراچی کا امریکی یونیورسٹیز کے اساتذہ و طلبہ سے اظہار یکجہتی
کراچی میں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ، درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا
کالی چائے کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ کا غلط استعمال، درآمد کنندگان کیخلاف مقدمات
ایک ہفتے کے دوران کراچی میں ڈاکوئوں سی16مقابلے ہوئے،پولیس کا دعویٰ
پچھلے ایک ہفتے سے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں کمی آئی ہے ،وزیرداخلہ سندھ
حافظ نعیم الرحمن کی مفتی منیب الرحمن سے ملاقات ،چھوٹے بھائی ڈاکٹر محبوب الرحمن کے انتقال پر تعزیت
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
فخر ہے ناتجربہ کار ٹیم نے پاکستان کے ساتھ ٹی ٹونٹی سیریز برابر کرنے کے لیے بہترین مقابلہ کیا، گیری سٹیڈ
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی