تحریک انصاف نہ صرف کراچی بلکہ تمام پاکستان میں خواتین کو مضبوط کرنے کیلئے اقدامات اٹھائیگی،صائمہ ندیم
منگل 17 جولائی 2018 17:36
(جاری ہے)
میں شامل ہونے والی تمام خواتین کو پی ٹی آئی میں خوش آمدید کہتی ہوں۔
مجھے امید ہے کہ وہ الیکشن کے اس موقعے پر ہمارا بھرپور ساتھ دیں گی اور مزید خواتین کو تحریک انصاف کا حصہ بنائیں گی۔ تحریک انصاف خواتین کو خاص اہمیت دیتی ہے۔ پی ٹی آئی کا خواتین کے متعلق منشور اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نہ صرف کراچی بلکہ تمام پاکستان میں خواتین کو مضبوط کرنے کے لیے اقدامات اٹھائے گی۔انہوںنے کہا کہ آج جو خواتین پی ٹی آئی میں شامل ہوئی ہیں، ان کا تعلق ایم کیو ایم، فنکشنل لیگ ، اے پی ایم ایل اور پی ایم ایل این سے ہے۔سلمیٰ صاحبہ سابق نائب صدر فنکشنل لیگ کراچی ، روبینہ اشفاق ، ٹی وی پروڈیوسر بھی ہیں اور فنکشنل لیگ سے تعلق رکھتی ہیں۔ طاہرہ خان ، اے پی ایم ایل کی امیدوار ہیں۔ فوزیہ خان اے پی ایم ایل کراچی کی نائب صدر ہیں۔ سلمیٰ بی بی کا تعلق ایم کیو ایم سے ہے۔ صباحت ایم کیو ایم کے مرکزی سوشل میڈیا سے تعلق رکھتی ہیں۔ زارا ناصر کا تعلق پی ایم ایل این سے ہے۔ یہ سب خواتین آج پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر رہی ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما لیلیٰ پروین نے اپنے خطاب میں کہا کہ لوگ پوچھتے ہیں کہ آپ نے ایم کیو ایم چھوڑ کر پی ٹی آئی کیوں چنی۔ سیاسی پارٹی کوئی مذہب نہیں جسے بدلا نہ جاسکے۔ ہم نے دیکھا کہ بلا تفریق و تعصب ہر قومیت کا فرد پی ٹی آئی میں شامل ہو رہا ہے۔ ہمیں پی ٹی آئی میں تعصب کی بنیاد پر طعنہ نہیں دیاجاتا۔ اس لیے میں نے پی ٹی آئی کو چنا۔ مستقبل میں جب پی ٹی آئی کی حکومت آئے گی تو عمران خان کے تمام وعدے سچ ثابت ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار