افغانستان کیلئے امریکی تعاون کی درخواست کامیاب خارجہ پالیسی کا نتیجہ ہے، نصرت واحد
افغانستان سمیت دنیا بھر میں امن و استحکام کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے، رکن قومی اسمبلی پی ٹی آئی
پیر 10 دسمبر 2018 16:57
(جاری ہے)
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے افغانستان میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کو اپنا کردار ادا کرنے کی درخواست دنیا میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف ہے۔
انہوں نے مزید کہاکہ دنیا کو پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرنا چاہئے۔ امریکہ سے چین تجارتی تعلقات چاہتے ہیں۔ ملک میں طالبان کی پناہ گاہیں نہیں ہیں۔ ہم پر الزام لگایا گیا کبھی ثبوت پیش نہیں کیا گیا ہے۔ افغانستان میں امن پاکستان کے مفاد میں ہے۔ افغانستان سمیت دنیا بھر میں امن واستحکام کیلئے اپنا بھرپورکردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔ ڈرون حملے ملکی خودمختاری کے خلاف ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی درخواست پر باضابطہ جوابی خط ارسال کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اداکارہ یمنیٰ زیدی شوٹنگ کے دوران سیڑھیوں سے گر گئیں
ایس اے ا یف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20کرکٹ کے دوسرے مرحلے کا آغاز
کراچی کے شہری ایف بی آر اور سندھ ریونیو بورڈ کو ٹیکس دے رہے ہیں مگر میونسپل ٹیکس نہیں دیتے،بیرسٹرمرتضیٰ ..
بڑے شہروں کو مختلف نوعیت کے مسائل کا سامنا ہوتا ہے، میئر کو بااختیار ہونا چاہئے اور بلدیاتی ایشوز پر ..
نیو پمپ ہائوس گھارو میں سالانہ ترقیاتی کام شہر کو یومیہ 13 ایم جی ڈی پانی کی کمی کا سامنا ہوگا،ترجمان ..
پیرا میڈیکل اسٹاف کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائینگے‘ سعید غنی
آئی جی سندھ سے کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کے 10رکنی وفد کی ملاقات
آبادکے وفد کی ڈائریکٹرجنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے ملاقات
صحافیوں اور پریس کلبوں کے مسائل محکمہ اطلاعات سندھ کو دیئے گئے مینڈیٹ کے مطابق ترجیحی بنیادوں پر حل ..
پولیس ریکروٹمنٹ کے لیئے جسمانی امتحان کا آغاز 23, مئی سے ہوگا
نوجوان ہی پاکستان کا نام روشن کریں گے ، گورنرسندھ
پاکستان کے پاس ہر قسم کے وسائل موجود ہیں ،گورنرسندھ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
من گھڑت ، جھوٹی خبروں کا تدارک ، پنجاب میں ہتک عزت قانون 2024 لاگو کرانے کا فیصلہ
-
عدالت نے حکومت کو نان فائلرز کی موبائل فون سمیں بلاک کرنے سے روک دیا
-
عدت نکاح کیس:بشری بی بی کی اپیلوں پر سماعت کل بدھ تک ملتوی،دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کئے جانے کا امکان
-
وزیرا عظم کا گوادر بندر کو مکمل فعال کرنے کیلئے بڑا اقدام
-
دبئی میں عالمی اشرافیہ کی 389 ارب ڈالرز کی پراپرٹی لیکس منظر عام پر آگئیں
-
عوام چیف جسٹس سے فارم47 والی حکومت پر سوموٹو ایکشن لینے کے منتظر ہیں
-
مستحق خواتین کی عزت نفس اور وقار کو برقرار رکھنا بی آئی ایس پی کی ترجیحات میں شامل ہے، چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد
-
پنجاب حکومت کا راک سالٹ لیز میں کرپشن پر ذمہ داروں کیخلاف نیب سے رجوع کرنےکا فیصلہ
-
علاج معالجے کی بہترین سہولیات ہر غریب آدمی کا حق ہے
-
عمران خان ملک کی خاطر اپنے اوپر ہوئی تمام زیادتیاں معاف کرنے کو تیار ہے
-
پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان کی ڈاکٹر محمد نظام الدین اورندیم مجتبیٰ کے ساتھ تعلیمی ایمرجنسی پر گفتگو
-
کس حیثیت میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو خیبرپختونخوا میں شفٹ کریں؟