بلوچستان میں دہشت گردی کی نئی لہر سے سب پریشان ہیں، میاں زاہد حسین
افغانستان کو کسی صورت میں واہگہ بارڈر تک رسائی نہ دی جائے، سہہ فریقی ٹریڈ اینڈ ٹرانزٹ ایگریمنٹ ملکی سا لمیت سے زیادہ اہم نہیں
بدھ 24 اپریل 2019 20:38
(جاری ہے)
ان نازک حالات میں افغانستان کو کسی صورت میں واہگہ بارڈر تک رسائی نہ دی جائے کیونکہ اس سے پاکستان میں دہشت گردی اور دیگر مسائل بڑھ سکتے ہیں۔
افغانستان سے ٹرکوں کا پاکستان کے راستے بھارت تک آنا جانا ملکی سیکورٹی کے لئے بڑا رسک ہو گا۔ افغانستان کو زمینی راستہ نہ دینے پر پاکستان افغانستان تاجکستان ٹریڈ اینڈ ٹرانزٹ ایگریمنٹ کھٹائی میں پڑ سکتا ہے کیونکہ افغانستان دونوں معاملات کو مشروط کرنا چاہتا ہے مگر اسکی بات ماننے سے پاکستان کی نیشنل سیکورٹی بری طرح متاثر ہو سکتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ خیبر پاس اکنامک کاریڈور کسی بھی طرح ملکی مفاد میں نہیں ہے کیونکہ اس سے چار ملکوں کو فائدہ ہونا ہے جبکہ نصف ارب ڈالر پاکستان کے خرچ ہونا تھے۔ جب تک افغانستان کا رویہ تبدیل نہیں ہوتا حکومت پشاور سے طورخم تک تجارتی سہولیات بڑھانے میں کوئی سرمایہ کاری نہ کرے اور اسے افغانستان کی جانب سے طورخم بارڈر کی دوسری طرف اسی طرح کی سرمایہ کاری سے مشروط کیا جائے۔انھوں نے کہا کہ امسال فروری میں افغانستان نے ایرانی بندرگاہ چاہ بہار کے زریعے بھارت سے تجارت شروع کر دی ہے ۔بھارت نے اس بندرگاہ کو بہتر بنانے میں بھاری سرمایہ کاری کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ جب افغانستان کی تجارت ایران کے راستے سے ہو رہی ہے تو پھر پاکستان سے زمینی راستہ مانگنے کا کیا جواز ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار