ورکرز اور ان کے خاندانوں کو طبی اور دیگر سہولیات کی فراہمی پر سالانہ بیس کروڑ سے زائد خرچ کیے جارہے ہیں،مرتضی بلوچ
منگل 25 جون 2019 21:54
(جاری ہے)
اجلاس کو بریفننگ دیتے ہوئے سیکریٹری محنت رشید احمد سولنگی نے بتایا کہ ورلڈ بنک کے اشتراک سے حکومت سندھ کی ہدایت پر سندھ سوشل سیکیورٹی نے سندھ بزنس رجسٹریشن پورٹیل کا آغاز کردیا ہے۔
اس ویب پورٹل کا مقصد ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں، صنعت کاروں اور آجران کو آن لائن رجسٹریشن کی سہولت فراہم کرنا ہے تاکہ وہ بیک وقت صوبے کے تمام متعلقہ محکموں میں رجسٹرڈ ہوجائیں۔ صوبائی وزیر برائے محنت اور افرادی قوت غلام مرتضی بلوچ نے مذید کہا کہ سیسی کے زیرِ انتظام چلنے والے ہسپتالوں ولیکا اور لانڈھی کے آئی سی یو کو بھی اپ گریڈ کردیا گیا ہے اور ان ہسپتالوں میں نومولود بچوں کی انتہائی نگہداشت کا شعبہ قائم کردیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت کی روشنی میں سکھر میں سوشل سیکیورٹی کا 25 بستروں پر مشتمل ہسپتال تکمیل کے آخری مراحل میں ہے اور اسی طرح ڈھرکی میں سوشل سیکیورٹی کا 25 بستروں پر مشتمل ہسپتال زیر تعمیر ہے۔ صوبائی وزیر برائے محنت اور افرادی قوت غلام مرتضی بلوچ نے کہا کہ سندھ سوشل سیکیورٹی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ دوران ملازمت وفات پاجانے والے ملازمین کے مرحومین کے کوٹے پر بھرتیوں کا عمل شروع کردیا گیا اور اب تک گریڈ ون سے گریڈ 11 کے 42 ملازمین کو تقرر نامے جاری کئے جاچکے ہیں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بدنام زمانہ پولیس اہلکاروں کی کراچی میں تعیناتی قابل مذمت ہے،ڈاکٹر سلیم حیدر
جامعہ کراچی،نیشنل ایگریکلچر ایجوکیشن ایکریڈیشن کونسل کے وفد کا دورہ
پاکستان کا سب سے بڑامسئلہ تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی،محدود وسائل اور قابل کاشت زمینوں کے رقبہ کا سکڑناہے،ڈاکٹر ..
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
کشمور کندھ کوٹ ضلعے کو ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر چھوڑا گیا ہے،حافظ نصراللہ عزیز
فلسطینیوں سے سرکاری سطح پر اظہار یکجہتی منایا جائے، طارق مدنی
احسن ظفر سید نے اینگرو کارپوریشن کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر کا عہدہ سنبھال لیا
سعودیہ نے انقلابی ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا Beta ورژن متعارف کرادیا
بجٹ میں زرعی شعبے کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے، کاٹی
بلاول چاہتے ہیں کہ سندھ کے طلبا کو عوامی کتب خانوں میں کتب سمیت تمام سہولیات میسر ہوں، سید ذولفقار علی ..
حکومت سندھ کا ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کی27 ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان